جرائم و حادثات
انتخابات کے پیش نظر شہر و نواحی علاقوں میں تلاشی مہم
پولیس کیلئے درد سر اور بدنامی کا خطرہ، نقلی پولیس گرفتار
شوبھا ناگی ریڈی سڑک حادثہ میں ہلاک
کرنول میں انتخابی مہم سے واپسی کے دوران کار اُلٹ گئی
سڑک حادثات میں دو کمسن ہلاک
حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر حیدرآباد میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو کمسن ہلاک ہوگئے ۔ یہ دلسوز سڑک حادثات مشیرآباد اور جوبلی ہلز پولیس حدود میں پیش آئے ۔ مشیرآباد پولیس کے مطابق 4 سالہ محمد عبدالقیوم حسن جو بھولک پور مشیرآباد علاقہ کے ساکن محمد اطہرالدین کا بیٹا تھا ۔ طالب علم بتایا گیا ہے ۔ یہ کمسن دوکان سے دودھ لانے کیلئے گی
شوہر اور سسرالی رشتہ داروں سے تنگ خاتون کی خودسوزی
حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی ہراسانی سے تنگ آکر ایک خاتون نے خودسوزی کرلی ۔ یہ واقعہ جیڈی میٹلہ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 25 سالہ وجئے لکشمی نے 21 اپریل کے دن اپنے جسم پر کیروسن ڈالکر آگ لگالی اور کل رات علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ وجئے لکشما ویویکانندا نگر جیڈی میٹلہ کے ساکن مسٹر نارائنا کی بیوی تھی ۔ ا
رام گوپال پیٹ میں مزدور کی موت
حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ رام گوپال پیٹ پولیس حدود میں ایک مزدور عمارت کی بلندی سے گرکر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ راہول کمار جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ عنبرپیٹ کا ساکن تھا ۔ 21 اپریل کے دن وہ وینکٹ راؤ نگر کے علاقہ میں ایک زیر تعمیر عمارت پر کام میں مصروف تھا کہ عمارت کی چوتھی منزل سے مشتبہ طور پر گرکر شدی
بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خودکشی
حیدرآباد /23 اپریل ( سیاست نیوز ) کوکٹ پلی کے علاقہ میں بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 34 سالہ سدھیر کمار جو پیشہ سے سی اے تھا بالاکرشنا نگر کوکٹ پلی میں رہتا تھا ۔ اس شخص نے آج صبح اپنے مکان میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ چار سال قبل اس شخص کی شادی ہوئی تھی اور گذشتہ روز اس کی بیوی نے جھگڑا ہونے کے بعد اپنے مائی
برقی شاک سے دو افراد ہلاک
حیدرآباد /23 اپریل ( سیاست نیوز ) سیل فون کی چارچنگ کے دوران ایک اور مکان میںپانی سربراہ کرنے کے دوران ایک پیش آئے برقی شاک کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ رام گوپال پیٹ اور کندکور پولیس حدود میں واقعات پیش آئے ۔ آر پیٹ پولیس کے مطابق 48 سالہ عبدالسبحان جو غیاث الدین باغ آر پیٹ علاقہ کے ساکن مولانا کا بیٹا تھا ۔ وہ آج ایک نئے مکان میں
بیرون ملک روزگار کے نام پر گردوں کی فروخت کی ٹولی بے نقاب
حیدرآباد /22 اپریل ( سیاست نیوز ) روزگار کے نام پر بیرون ملک انسانی اعضاء گردے کو فروخت کرنے والی ایک ٹولی کو سٹی پولیس نے بے نقاب کردیا ۔ ریاست بھر میں سنسنی پھیلانے والے اس ریاکٹ کو سی سی ایس نے بے نقاب کردیا ۔ اس خصوص میں اس ٹولی کے تین ارکان کو کمشنر پولیس نے آج میڈیا کے روبرو پیش کیا ۔ قبل ازیں ایک پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے سٹی
سڑک حادثات میں 3 افراد ہلاک
حیدرآباد /22 اپریل ( سیاست نیوز ) حیدرآباد سائبرآباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ لنگر حوض پولیس کے مطابق 43 سالہ کرشنا نائیک جو پیشہ سے لیبر تھا بالانگر کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ 18 اپریل کے دن پلر نمبر 93 کے قریب وہ سڑک عبور کرنے کی کوشش میں پیش آئے حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا تھا جس کی کل رات علاج کے د
سڑک حادثات میں پانچ افراد بشمول دو خواتین ہلاک
حیدرآباد /21 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 5 افراد بشمول دو خواتین ہلاک ہوگئیں ۔ ان میں دو افراد آر ٹی سی بس کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے ۔ معین آباد پولیس کے مطابق 7 سالہ کے ریشت جو دوسری جماعت کا طالب علم تھا معین آباد کے ساکن مانکیم کا بیٹا تھا ۔ کل چرچ سے واپسی کے دوران ریشت آر ٹی سی بس کی زد میں آکر شدید