سڑک حادثات میں 4 افراد ہلاک

بشمول ایک کمسن ہلاک ہوگیا ۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق 15 سالہ محمد شکیل جو بدویل کے ساکن محمد محبوب علی کا بیٹا تھا ۔ دسویں جماعت کا طالب علم تھا ۔ وہ کل شام اپنے مکان کے قریب سڑک عبور کر رہا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر شدید زحمی ہوگیا ۔ جو رات دیر گئے فوت ہوگیا ۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق 25 سالہ کے ونود جو بدویل کے ساکن واسو کا بی

شوہر کی ہراسانی پر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /2 جون ( سیاست نیوز ) لڑکی تولد ہونے پر شوہر کی اذیت کا شکار ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ یہ انسانیت سوز واقعہ ضلع رنگاریڈی کے علاقہ کندکور میں پیش آیا جہاں 29 سالہ کروسالی نامی خاتون نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے چوہے مار دواء کا استعمال کرلیا ۔ کروسالی مرلی نگر کندکور علاقہ کے ساکن کروسوامی کی بیوی تھی ۔ اس خاتون نے گذشتہ روز ایک

جشن تلنگانہ میں مصروف الیکٹریشن کی برقی شاک سے موت

حیدرآباد /2 جون ( سیاست نیوز ) تلنگانہ جشن کی تیاریوں کے دوران پیش آئے افسوس ناک واقعہ میں پرانے شہر کا الیکٹریشن ہلاک ہوگیا ۔ عابڈس پولیس کے مطابق 40 سالہ سید احمد جو عیدی بازار فتح شاہ نگر علاقہ کا ساکن تھا ۔ پیشہ سے خانگی الیکٹریشن بتایا گیا ہے ۔ کل رات تلنگانہ جشن کیلئے جہاں شہر بھر کو سجایا جارہا تھا سید احمد نظام کالج میں جشن کی تی

سڑک حادثات میں 2 افراد ہلاک

حیدرآباد /2 جون ( سیاست نیوز ) ونستھلی پورم اور حبیب نگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثات میں 2 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ جس میں خاتون کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ونستھلی پورم پولیس کے مطابق 20 سالہ گیابریل جو کماگوڑہ ونستھلی پورم میں رہتا تھا ۔ بسکٹ فیاکٹری میں ملازمت کرتا تھا وہ انجاپور کے علاقہ میں سڑک عبور کرنے کے دوران موٹر س

کانسٹبل شوہر کے ہاتھوں ، کنڈکٹر بیوی کا بیدردانہ قتل

حیدرآباد۔یکم جون، ( سیاست نیوز) کاچی گوڑہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دن دھاڑے خاتون بس کنڈکٹر جمنا رانی کا اس کے شوہر وینکٹیشور نائیک نے بیدردانہ قتل کردیا۔ یہ واقعہ آج دوپہر پیش آیا۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ 44 سالہ برطرف شدہ کانسٹبل وینکٹیشور نائیک اپنی بیوی جمنا رانی کے چال چلن پر شبہ کررہا تھا جس کے سب

درخت سے گر کر ہلاک

حیدرآباد 30 مئی (سیاست نیوز) ڈنڈیگل کے علاقہ میں درخت سے پھل توڑنے کے دوران مشتبہ طور پر ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 38 سالہ شنکر جو پیشہ سے کسان تھا پریم پور علاقہ میں رہتا تھا کل وہ مکان واپس نہیں آیا تھا اور آج مردہ پایا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ آم توڑنے گیا تھا اور درخت سے گر کر ہلاک ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

مکان میں زہریلے سانپ چھوڑ کر ہلاک کرنے کی کوشش

حیدرآباد 29 مئی (سیاست نیوز) انسان کو ہلاک کرنے کیلئے مہلک ہتھیاروں کی ضرورت نہیں بلکہ موذی جانوروں کا استعمال کرتے ہوئے کسی کا قتل کیا جاسکتا ہے ؟چونکہ نارائن گوڑہ کے علاقہ میں پیش آئی ایسی ہی ایک واردات میں حیرت انگیز انکشاف ہوا ۔ ذرائع کے مطابق کل رات نارائن گوڑہ کے علاقہ وٹھل واڑی میں یہ واردات پیش آئی جہاں امر جیت ریڈی کے مکان پہ

سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک

حیدرآباد /29 مئی ( سیاست نیوز ) راجندر نگر اور ملک پیٹ پولیس حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق 30 سالہ ایلانا جو پیشہ سے ڈرائیور تھا ۔ ٹپر لاری چلایا کرتا تھا کل شام وہ ٹپر لاری لیکر ماناسا ہلز علاقہ سے گذر رہا تھا کہ ٹپر لاری الٹ گئی اور وہ شدید زخمی ہوکر برسر موقع ہلاک ہوگیا ۔ ملک پیٹ پولیس ک

فلک نما اور بہادرپورہ میں دو خواتین کی خودسوزی

حیدرآباد /29 مئی ( سیاست نیوز ) فلک نما اور بہادرپورہ علاقہ میں پیش آئے علحدہ واقعات میں دو خواتین نے خودسوزی کرلی ۔ فلک نما پولیس کے مطابق 20 سالہ حنیفہ جو فاطمہ نگر فلک نما علاقہ کے ساکن احمد علی کی بیٹی تھی ۔ اس لڑکی نے 26 مئی کے دن انتہائی اقدام کرتے ہوئے اپنے جسم پر کیروسن ڈال کر آگ لگالی اور آج علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ سب انسپکٹر پول