آج انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج

حیدرآباد /2 مئی ( پریس نوٹ ) انٹرمیڈیٹ سال دوم امتحانات مارچ 2014 کے نتائج کا بروز ہفتہ 3 مئی صبح 11.30 بجے مشیر گورنر دفتر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نامپلی میں اعلان کیا جائے گا ۔ جس کے ساتھ ہی امتحانات میں محصلہ نشانات ( مارکس ) گریڈس انٹرمیڈیٹ پر دستیاب رہیں گے ۔
(1)www.apit.ap.gov.in
(2) www.exametc.com
(3)www.vidyavision.com
(4) www.netbadi.in

حکومت کالے دھن کو وطن واپس لانے سنجیدہ نہیں : عام آدمی پارٹی

وجئے واڑہ 2 مئی ( پی ٹی آئی ) عام آدمی پارٹی نے آج الزام عائد کیا کہ مرکمی حکومت بیرونی بینکوں میں رکھے ہوئے کالے دھن کو ہندوستان واپس لانے میں سنجیدہ نہیں ہے ۔ عام آدمی پارٹی قومی عاملہ کے رکن اجیت جھا نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی عوام کی خواہشات کو پورا کرنے کیلئے ملک بھر میں 470 لوک سبھا حلقوں سے مقابلہ کر

کانگریس کو تلنگانہ میں تشکیل حکومت کا یقین ، رائے دہی اور رائے دہندوں کا تجزیہ

حیدرآباد۔/2مئی، ( سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ انتخابات میں تلنگانہ ریاست میں پہلی حکومت کانگریس کی ہوگی۔ پارٹی کے سینئر قائدین دامودر راج نرسمہا، کے جانا ریڈی، محمد علی شبیر اور دوسروں نے آج رائے دہی کے رجحان کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر مختلف اضلاع میں رائے دہی اور رائے دہندوں کے رجحان کا جائزہ ل

رائے دہندے کانگریس کو سبق سکھائیں : وینکیا نائیڈو

وجئے واڑہ ۔ 2 ۔ مئی : ( پی ٹی آئی ) : بی جے پی قائد ایم وینکیا نائیڈو نے سیما آندھرا میں ہونے والے انتخابات میں کانگریس کو سبق سکھانے کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس رشوت ستانی اور مختلف اسکامس میں ملوث ہے ۔ وینکیا نائیڈو نے کہا کہ کانگریس قائدین کئی ایک اسکامس میں ملوث ہیں جنہوں نے ملک کی دولت اور قدرتی وسائل کو لوٹا ہے ۔ یہاں ا