گینڈے کا غرور ٹوٹا…!

جب شام ہوگئی تو گینڈے نے کہا اچھا اب میں چلتا ہوں باقی دوست انتظار کرتے ہوں گے خرگوش نے کہا کہ ارے گینڈے بھائی آج تم یہاں میرے پاس رہ جاو، صبح چلے جانا رات کو یہاں بہت ٹھنڈی ہوا چلتی ہے یہاں سونے کا بہت مزہ آتا ہے ۔ گینڈا خرگوش کے اصرار پر رک گیا اور اس نے کہا اچھا ٹھیک ہے میں یہیں رہ جاتا ہوں لیکن میں سوچ رہا ہوں کہ کوئی مجھے یہاں دیکھ

علم

٭ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔
٭اللہ نے علم قلم سے سکھایا۔
٭اے رب میرے علم میں اضافہ فرما،تاکہ پیدائش سے موت تک علم حاصل کرتے رہوں۔
٭علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین تک جانا پڑے۔
٭جو شخص علم حاصل کرنے کیلئے نکلا وہ واپسی تک اللہ کی راہ میں ہوتا ہے۔
٭جو شخص طلب علم کے دوران مرگیا وہ شہید ہے۔
٭علم جہاں دنیا کی جان ہے۔

نئی زندگی …!!

کھجو ریں اور پک گئیں اور نئی کھجور یں بھی اگنے لگیں پونی نئی نئی کھجوریں دیکھ کر بہت خوش ہوا اور کہنے لگا شکر ہے نئی کھجوریں اگنے لگیں پرانی کھجوروں میں اب مزا بھی نہیںرہا تھا پونی نے کچھ آوازیںسنیں اور نیچے دیکھا تو ایک لڑکی اور ایک لڑکا باتیں کررہے تھے ۔ لڑکی نے اچانک کیڑے کو جو دیکھا تو زور زور سے ہنسنے لگی۔ لڑکا بھی پونی کو دیکھ ک

شہد کی تلاش

میاں بھالو رات سے بھوکے تھے۔ صبح بھوک نے بہت ستایا تو سوچنے لگے کہ آج کہیں سے شہد مل جائے تو مزے آجائیں۔ یہی سوچتے ہوئے بھالو میاں نے اپنے دوست ببلو کے پاس جانے کا فیصلہ کیا۔ میاں بھالو جب ببلو میاں کے پاس پہنچے تو وہ لیٹ کر کتاب پڑھ رہے تھے۔ انہوں نے بھوکے بھالو کی طرف کوئی توجہ نہ دی۔ بھالو میاں بھی کچھ دیر کتاب پڑھتے رہے لیکن کتاب

خوبصورت کُشن کورخود تیار کریں

گھر کی سجاوٹ میں جہاں فرنیچر ‘ کلر اسکیم ‘ اور دیگر آرائشی چیزوں کی اہمیت ہے وہیں ان چھوٹی چھوٹی چیزوں کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے جن کے ذریعہ سجاوٹ کو گویا چار چاند لگ جاتے ہیں اور وہ خوبصورتی کے علاوہ ہمارے آرام کا باعث بھی ثابت ہوتی ہیں ۔ ان میں نرم اور ملائم اور دیدہ زیب کشن کورز سرفہرست ہیں ۔ عید کے موقعہ پر گھر کی صفائی

چڑی مار طوطے کا شکار کیوں نہیں کرتے ۔؟

یہ ان دنوں کی بات ہے جب چڑی مار پرندوں میں سب سے اچھا شکار طوطے کا سمجھتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ جنگل کے طوطوں میں خوف و ہراس پھیلاہوا تھا، جو جہاں رہتا چڑی مار کو دیکھ کر جنگل چھوڑ دیتا۔ پھر بھی چڑی مار طوطوں کی تاک میں خاک چھانتے پھرتے تھے۔ اس آفت کو دور کرنے کیلئے ایک دن تمام طوطوں نے میٹنگ کی لیکن کسی سے مسئلہ کا حل نہیں نکل سکا۔ بہت غ

معلومات کا خزانہ

٭ چیونٹی کے کاٹنے سے جلن فارمک ایسڈ کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
٭ ہائیڈروجن بم اور کوبالٹ بم میں سے کوبالٹ بم زیادہ خطرناک ہے ۔
٭ ہاتھی کے دماغ کا وزن 11 پونڈ ہوتا ہے ۔ اور رفتار 30 میل فی گھنٹہ ہوتی ہے ۔
٭ سورج پر سب سے زیادہ ہائیڈروجن گیس پائی جاتی ہے ۔
٭ پرندوں میں سب سے زیادہ عمر کوے کی ہوتی ہے ۔

باقی کتنے رہے …؟

شیخ چلّی کے ذمے بنیے کے کچھ روپے نکلتے تھے۔ ایک دن شیخ صاحب دوستوں میں بیٹھے باتیں کررہے تھے کہ بنیا آگیا اور مطالبہ کرنے لگا۔ شیخ صاحب نے پوچھا۔ میرے ذمے تمہارے کتنے روپے ہیں؟ بنیا بولا پینتالیس روپے۔

ماں کی خدمت

حضرت با یزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ اللہ کے کامل ولی تھے۔ آپ اپنی والدہ کی خدمت کو سب سے بڑی عبادت اور انکی رضا مندی کو دنیا میں سب سے بڑی نعمت جانتے تھے۔ ایک رات والدہ نے ان سے پانی مانگا۔ حضرت پیالہ لیکر پانی لینے گئے صراحی کو دیکھا تو وہ خالی پڑی تھی کسی اور بر تن میں بھی پانی نہیں تھا۔

فیشن اور روایت

نوجوان لڑکیاں چونکہ فیشن اور ٹرینڈز کا بہت زیادہ خیال رکھتی ہیں اور ہمیشہ فیشن کے ساتھ ساتھ چلنے کیلئے نت نئے ڈیزائنز کے بارے میں جاننے اور نئے سٹائلز اپنانے کی کوشش کرتی رہتی ہیں اور کہیں اگر وہ اس کوشش میں ناکام ہوجائیں تو پھر ان کیلئے پریشان ہونا ایک لازمی امر ہے!