حیدرآباد میں آج یو کے ڈانس پروگرام ’ پولٹیکل مدر ‘

حیدرآباد ۔ 3 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : برٹش کونسل تلنگانہ ٹورازم اینڈ پراکریتی فاونڈیشن و اسٹیس ڈانس اسٹوڈیو او او ایچ اور ایکار کے اشتراک سے حیدرآباد میں 5 ستمبر کو 7 بجے شام شلپا کلا ویدیکا پر ایک ڈانس پروگرام کا اہتمام کررہی ہے ۔ اس کو ’ پولٹیکل مدر ‘ کا نام دیا گیا ہے ۔ ڈائرکٹر برٹش کونسل انڈیا راب لائنس نے میڈیا نمائندوں کو اس بات

چنچل گوڑہ جیل کے قریب منفرد اور بڑا شاپنگ کامپلکس

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : پرانے شہر حیدرآباد کی صورت گیری میں جدید طرز کے ایک اور ترقیاتی پراجکٹ کا اضافہ ہونے والا ہے ۔ امکان ہے کہ عظیم الشان پیمانہ پر اس وسیع پراجکٹ عنقریب سنگ بنیاد رکھا جائے گا اور اس پراجکٹ کے آغاز کے لیے ضروری اقدامات کو سرکاری سطح پر تیزی سے عمل میں لایا جارہا ہے ۔ اور یہ پراجکٹ چنچل گوڑہ کے علاقہ میں

کو بیسٹ اسمارٹ کلاس سلیوشن ایوارڈSmartur 3D

حیدرآباد ۔ 26 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : اسمارٹر ڈاٹ کام حیدرآباد کے نیکسٹ جنریشن ڈیجیٹل کلاس روم سلیوشن ، Smartur 3D کو تعلیمی اداروں کے لیے ایڈوانسڈ سلیوشن فراہم کرنے پر ورلڈ ایجوکیشن سمٹ (WES) کی جانب سے بیسٹ اسمارٹ کلاس پیراڈکٹ ایوارڈ دیا گیا ہے ۔ اسمارٹر ڈاٹ کام کے اس ڈیجٹیل سلیوشن کی تیاری آگمینٹیڈ رئیلٹی ( اے آر ) اور اسٹیریو اسکوپک 3D ٹکنال

بے روزگار گریجویٹس کے لیے انٹرپرینورشپ ڈیولپمنٹ پروگرام

حیدرآباد ۔ 13 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : عثمانیہ یونیورسٹی ڈگری ، پی جی ڈپلوما ، انجینئرنگ ، ٹکنالوجی مینجمنٹ وغیرہ میں کامیاب بے روزگار گریجویٹس کے لیے ٹکنالوجی پر مبنی ، چھ ہفتوں پر مشتمل کورس کا عثمانیہ یونیورسٹی کے احاطہ میں ستمبر کے پہلے ہفتہ سے آغاز کررہی ہے ۔ اس دوران دستیاب ٹکنالوجیز ، پراجکٹ شناخت ، پراجکٹ رپورٹ کی تیاری ، فینانس

مہندرا کے سی ای او کی کے سی آر سے ملاقات

حیدرآباد ۔ 9 ۔ اگست : ( این ایس ایس) : ملک کی سرکردہ آٹو موبائیل کمپنی مہندرا اینڈ مہندرا کے چیف ایکزیکٹیو آفیسر (سی ای او ) سی این شاہ نے چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ سے آج یہاں سکریٹریٹ میں ملاقات کی ۔ دوران بات چیت انہوں نے ریاست تلنگانہ میں مہندرا اینڈ مہندرا کے بزنس اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے سے اپنی اور ادارہ کی دلچسپی کا ا