مفت کا کھانے والے داعش کا مقابلہ کیا کریں گے؟
انقرہ ۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) عراق کے خود مختار علاقے کردستان سے تعلق رکھنے والے البیش المرکہ کے 150 سے زیادہ جنگجو منگل کو شام کے سرحدی شہر کوبانی میں داعش کے جنگجوؤں سے لڑائی کے لیے روانہ ہوئے تھے لیکن اپنی منزل مقصود تک پہنچنے سے پہلے ہی مفت بر مہمان ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں اور ابھی انھیں میدان جنگ میں داد شجاعت دینا ہے۔ان میں