شادی
حیدرآباد۔/22مئی، ( راست ) الحاج محمد علی خاں مالک لیٹسٹ سوئیٹس نامپلی کے فرزند محمد مسعود علی خاں کی شادی جناب محمد بن عثمان مرحوم کی دختر کے ساتھ اتوار کو پیراڈائیز گارڈن فنکشن ہال راجندر نگر رنگ روڈ میں انجام پائی۔ مولانا سید اکبر نظام الدین حسینی صابری سجادہ نشین درگاہ حضرت شاہ خاموش ؒ نے خطبہ نکاح پڑھا۔ تقریب نکاح اور استقبالیہ