گلابی گیند اور ڈے‘نائیٹ ٹسٹ کی تیاریاں مکمل
سڈنی۔17 جون (سیاست ڈاٹ کام )کرکٹ کی نئی گلابی گیند کے بنانے والی کمپنی نے اسے ٹسٹ میچوں کے لئے تیار قرار دے دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا‘ نیوزی لینڈ کے خلاف رواں سال کے اختتام میں پہلا ڈے نائیٹ کا ٹسٹ میچ کروانے کی امید کررہا ہے جہاں بریسبن، ایڈیلیڈ یا ہوبارٹ اس میچ کے لئے ممکنہ میزبان ہوسکتے ہیں۔کوکابورا کے مینیجنگ ڈائریکٹر بریٹ ایلیٹ کے