جموں میںیوتھ کانگریس کے احتجاجی کارکن گرفتار
جموں۔13مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) یوتھ کانگریس کے کارکنوں نے آج جموں میں ریاستی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں پولیس نے 40کارکنوں کو احتیاطی اقدام کے طور پر حراست میں لے لیا ۔ یوتھ کانگریس کے ورکرس کشمیر پہنچ کر مفتی محمد سعید کے دور حکومت میں پیش آئے موافق پاکستان اور ہندوستان مخالفت واقعات کے خلاف احتجاج اور قومی ترنگا لہرانا چ