شادی مبارک اسکیم کے لئے فنڈس کی کمی نہیں

سنگاریڈی۔/14مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر ٹی ہریش راؤ، پدما دیویندر ریڈی ڈپٹی اسپیکر، چنتا پربھاکر رکن اسمبلی سنگاریڈی ، مدن ریڈی رکن اسمبلی نرسا پور، وینکٹ ریڈی ضلع جوائنٹ کلکٹر کے ہمراہ سنگاریڈی کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں منعقدہ شادی مبارک اور کلیانہ لکشمی اسکیم پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے120 دلہنوں کو 6کروڑ 12 لاکھ ر

پانی کے مسائل مرسل :ابوذکوان

٭ اگر کنویں میں ایک بِلّی یا کبوتر یا ان کے برابر یا ان سے بڑا لیکن بکری سے چھوٹا کوئی جانور گر کے مرجائے یا مرا ہوا گر جائے مگر ابھی پھولا پھٹا نہ ہوتو اس صورت میں چالیس یا ساٹھ ڈول پانی نکالنے سے کنواں پاک ہوجائے گا اور اگر ایک چوہا یا اس کے برابر یا اس سے بڑا مگر بِلّی سے چھوٹا کوئی جانور گر کے مرجائے یا دو چوہے گر کے مرجائیں تو بیس ی

تعلیم و تعلم کی اہمیت

یہ بات بڑی عجیب سی لگتی ہے کہ وہ قوم جس کو اپنی فصاحت و بلاغت پر بڑا ناز تھا اور جو اپنے آپ کو سلیقہ گفتگو کی ماہر اور دنیا کی ساری قوموں کو گونگا سمجھتی تھی، اس میں لکھنے پڑھنے کا شدید فقدان پایا جاتا تھا۔ قریش جو سرزمین حجاز کا ایک بڑا اور ممتاز قبیلہ تھا اور ان کی زبان بھی ٹکسالی زبان سمجھی جاتی تھی، اس میں علامہ بلاذری کے مطابق صرف

صلاۃ التسبیح انفرادی طور پر پڑھی جائے

حضرت مولانا مفتی محمد عظیم الدین ، صدر مفتی جامعہ نظامیہ

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ شب معراج کے موقع پر نفل نماز صلاۃ التسبیح کا باجماعت اہتمام کیا جائے تو بڑی تعداد میں اس نماز کو ادا کرکے ثواب حاصل کرنے کی توقع ہے۔ اس غرض سے صلاۃ التسبیح کا باجماعت ادا کرنا شرعا کیسا ہے ؟ بینوا تؤجروا

اللہ تعالیٰ کا ذکر

قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’جان لو کہ ذکر الہٰی سے قلب کو اطمینان حاصل ہوتا ہے‘‘۔ ایک مقام پر یہ بھی فرمایا کہ ’’تم میرا ذکر کرو، میں تمہارا ذکر کروں گا‘‘ یعنی بندہ اگر اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا چاہتا ہے یا یہ چاہتا ہے کہ رب العالمین اُسے فراموش نہ کرے تو پس بندے کو چاہئے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ذکر سے غافل نہ ہو اور اُٹھت

حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ (۸۰ تا ۱۵۰ ہجری)

سید زبیر ہاشمی، مدرس جامعہ نظامیہ

ہم سب کے لئے بڑی خوش نصیبی کی بات ہے کہ آج ایک ایسی شخصیت کے متعلق پڑھنے کا موقع مل رہاہے کہ جس کو ساری دنیا سراج الائمہ، امام الائمہ امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اﷲ کے نام سے جانتی ہے۔ آپ کے متعلق بہت ہی اختصار کے ساتھ تحریر کیا جائیگا تاکہ ہم اس کو ذہن نشین کرلیں۔

کثرتِ رزق کے لئے اذکار

جناب محمد رضی الدین معظم

٭ جو کوئی بھی شب جمعہ میں ایک بار سورۂ جمعہ پڑھنے کی عادت بنالے تو بفضل رب اسے بکثرت رزق حاصل ہوگا۔
٭ وسعت رزق کے لئے سورۂ ماعون ۴۱بار پڑھنے والا اور اس کے افراد خاندان ہمیشہ بھوک اور فاقہ سے محفوظ رہیں گے۔

حدیث شریف

حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’نماز باجماعت تنہا نماز پر ستائیس درجے فوقیت رکھتی ہے‘‘۔ (بخاری شریف)