ثانیہ اور ہینگس نمبر 1 مقام پر واپس

روم ۔ /16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہینگس نے آج نمبر 1 مقام پر دوبارہ واپسی کرلی ہے ۔ ان دونوں کی جوڑی نے ایک سخت مقابلے میں کرولائین گریشیا اور کیٹرینا سری بوٹنک کو 6-2, 7-6(5) سے ہرادیا ۔ یہ جوڑی انٹرنیشنل ڈی این ایل ڈی ایٹالیا کے فائنل میں پہونچ گئی ہے ۔ آج کا سیمی فائنل مقابلہ کافی سخت تھا اور ہند ۔ سوئز جوڑی نے دوسرے سیٹ

پلے آف مرحلے میں داخلہ کیلئے ممبئی انڈینس کو آخری موقع

بنگلورو؍ حیدرآباد ۔16 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) انڈین پریمیئر لیگ اپنے آخری مرحلے میں پہنچ چکا ہے اور جاریہ آئی پی ایل سیزن آٹھ کے لیگ مرحلہ کے آج آخری میچس ہیں ۔ آٹھ ٹیموں کے درمیان جملہ 56 لیگ میاچس کھیلے گئے ۔ آج پہلا میچ بنگلور کے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو رائل چیلنجر بنگلور اور دہلی ڈیرڈیولس کے درمیان ہوگا ۔ حیدرآباد سن را

پٹرول و ڈیزل کی اضافی قیمتوں سے دستبرداری کا مطالبہ

حیدرآباد۔16مئی(سیاست نیوز) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میںاضافہ کے خلاف کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سنٹرل زون وساوتھ زون کے دو علیحدہ احتجاجی پروگرام شہر حیدرآباد میں منعقد کئے گئے۔ جس میںسینئر کمیونسٹ قائد جناب سیدعزیزپاشاہ کے علاوہ سی پی آئی قومی عاملہ رکن ڈاکٹر کے نارائنہ‘ سی پی آئی تلنگانہ سکریٹری چاڈا وینکٹ ریڈی‘ ڈاکٹر سدھاکر

پٹرول و ڈیزل کی اضافی قیمتوں سے دستبرداری کا مطالبہ

حیدرآباد۔16مئی(سیاست نیوز) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میںاضافہ کے خلاف کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سنٹرل زون وساوتھ زون کے دو علیحدہ احتجاجی پروگرام شہر حیدرآباد میں منعقد کئے گئے۔ جس میںسینئر کمیونسٹ قائد جناب سیدعزیزپاشاہ کے علاوہ سی پی آئی قومی عاملہ رکن ڈاکٹر کے نارائنہ‘ سی پی آئی تلنگانہ سکریٹری چاڈا وینکٹ ریڈی‘ ڈاکٹر سدھاکر

زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کا اعلان کردیا

۔16 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو تحریری طور پر دورہ پاکستان پر ٹیم بھیجنے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔ ’ڈان نیوز‘کے مطابق زمبابوے کی ٹیم منگل کی رات 2 بجے پاکستان پہنچے گی اور یہاں دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ونڈے میچز کھیلے گی۔پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے ایک اعلامیہ میں کرکٹ زمبابوے کے فیصلہ کو خوش آئند

بی سی سی آئی کا چیمپئنز لیگ ٹی 20 ختم کرنے کا فیصلہ

ممبئی۔16 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی ) نے چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی ختم کرکے منی آئی پی ایل لانچ کرنیکا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شائقین کی عدم دلچسپی کے باعث بی سی سی آئی نے چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیمپئینز لیگ کی جگہ یو اے ای میں منی آئی پی ایل کا انعقاد کیا جائے گا جس میں

زمبابوے ٹیم کی سکیورٹی کیلئے پولیس کیساتھ رینجرز بھی طلب

لاہور۔16 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان ۔زمبابوے کرکٹ سیریز کیلئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ لاہور پولیس نے حکومت کی ہدایت پر اہلکاروں کی تعداد تین ہزار سے بڑھاکر 5000 کر دی جب کہ رینجرز کی تین کمپنیاں بھی سکیورٹی میں معاونت کے لئے مانگ لی گئی ہیں اور ضرورت پڑنے پر موبائیل سرویس بھی معطل کی جا سکتی ہے۔ صوبائی وزیر داخلہ نے کہاک

زیڈان ریال میڈرڈ کے منیجر ؟

میڈرڈ۔16 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) فرانس فٹبال ٹیم کے سابق کپتان زین الدین زیڈان کو کارلو اینسلوٹی کی جگہ ریال میڈرڈ کا منیجر مقر ر کیا جاسکتا ہے کیونکہ موجودہ منیجر خود اپنے مستقبل کے بارے میں غیر یقینی کا اظہار کر چکے ہیں۔ لیور پول کے لیجنڈ کھلاڑی جمی کاراگیر نے بتایا کہ کارلو اینسلوٹی کو آئندہ سیزن میں منیجر برقرار نہیں رکھا جائے گا۔

اٹالین اوپن ٹینس ، راجر فیڈرر اور جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

روم ۔16 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) ٹینس اسٹار راجر فیڈرر اور نوواک جوکووچ نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنمنٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ روم میں جاری اے ٹی پی ٹینس ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔ پہلے میچ میں عالمی نمبر دو راجر فیڈرر اور جمہوریہ چیک کے تھومس برڈیچ آمنے سامنے ہوئے ، راجر فیڈرر نے شاندار کارکر

میچ میں جیت کے جشن پر طالبان کا حملہ

پشاور۔16 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) جنوبی وزیرستان میں کرکٹ میچ میں فتح کا جشن منانے والے نوجوانوں کے ایک گروپ پر طالبان نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں نے ان نوجوانوں کو ’حکم‘ دیا تھا کہ وہ ڈھول بجانا بند کردیں، جب انہوں نے اس حکم کو ماننے سے انکار کیا تو انہیں یہ سزاد دی گ