سوچھ حیدرآباد مہم ایک لامتناہی عمل : ہریش راؤ

حیدرآباد۔18مئی( این ایس ایس)تلنگانہ کے وزیرآبپاشی ٹی ہریش راؤ نے کہا ہے کہ سوچھ حیدرآباد پروگرام اس شہر کو صاف ستھرارکھنیاورسرسبزو شاداب بنانے کیلئے ایک لامتناہی اور ہمیشہ جاری رہنے والا عمل ہے ۔ہریش راؤ آج یہاں این بی ٹی نگر میں مقامی شہریوں سے بات چیت کررہے تھے ۔

شمس آباد ایئرپورٹ پر 2 کیلوسونا ضبط

حیدرآباد۔18مئی ( این ایس ایس) شمس آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمس حکام نے ابوضبی سے ذریعہ طیارہ پہنچنے والے ایک مسافر کو گرفتار کرتے ہوئے دو کیلو سونا ضبط کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہ مسافر ایئرپورٹ پر کسٹمس حکام کو دھوکہ دینے کے ارادہ سے سونے کے کئی بسکٹس سیل فون بیاٹریوں کی جگہ رکھ دیا تھا ‘ لیکن حکام نے تلاشی کے دوران کئی سیل فونس

نیم پاگل کا ہاسٹل کی لڑکی پر حملہ ، حملہ آور گرفتار

حیدرآباد /18 مئی ( سیاست نیوز ) ایس آر نگر پولیس نے ایک نیم پاگل شخص کو گرفتار کرلیا جو خواتین کے ہاسٹل میں داخل ہوکر ایک لڑکی پر چاقو سے حملہ کردیا ۔ پولیس کے بموجب آج دوپہر ایس آر نگر علاقہ میں واقع ایک خانگی ویمن ہاسٹل میں 30 سالہ نیم پاگل شخص جس کی شناخت چیتنیا عرف کرن کی حیثیت سے کی گئی ہے نے وہاں مقیم 21 سالہ ممتا جو پیشہ سے آرکیٹکٹ ہے