Month: 2015 مئی
ساس کو ہراساں کرنے پر داماد گرفتار
حیدرآباد /21 مئی ( سیاست نیوز ) ہم عمر بڑے داماد کی ہراسانی اور چھوٹی بیٹی کی زندگی سے کھلواڑ پر ایک خاتون نے انتہائی اقدام کرلیا تاہم پولیس رام گوپال پیٹ نے خودسوزی کرنے والی خاتون کو ہاسپٹل اور ہراساں کرنے والے داماد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ انسپکٹر رام گوپال پیٹ مسٹر وحیدالدین کے مطابق 40 سالہ خاتون آشا نے خودکشی کا اقدام کرلیا ۔ پولیس
بورویل گاڑی حادثہ میں دو افراد ہلاک
حیدرآباد ۔ 21 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حیات نگر کے علاقہ میں بورویل کی گاڑی الٹ جانے کے سبب 2 افراد ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت کشور اور شرما کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ جو چھتیس گڑھ ریاست سے تعلق رکھتے تھے ۔ پولیس حیات نگر مصروف تحقیقات ہے ۔۔
کانگریس کھوٹا سکہ، کرن کمار نظروں سے اوجھل
تلنگانہ کی مخالفت کا شاخسانہ، وزیر داخلہ تلنگانہ این نرسمہا ریڈی کا بیان
اقلیتی طلبہ کو حکومت کی اسکیمات سے استفادہ کا مشورہ
تلنگانہ مینارٹیز اینڈ بی سی ویلفیر کا اجلاس ، مختلف عہدیداروں کا خطاب
سرکاری ملازمین کی ترقی ، فلاح و بہبود حکومت کی اولین ذمہ داری
ٹی این جی او گریٹر حیدرآباد کا جلسہ عام ، اسپیکر تلنگانہ قانون ساز کونسل سوامی گوڑ کا خطاب
محمد کیاپ مارٹ کے پیکاک ڈیزائنر فیبرک اسٹور کا بنجارہ ہلز میں افتتاح
حیدرآباد ۔ 21 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : محمد کیاپ مارٹ ( ایم سی ایم ) پیور سلکس ، ٹسار سلک ، شفان ، جارجٹ ، کریپ ، شمر ، شمر ویلویٹ اور کاٹن ، ایمبرائیڈرڈ فیبرک ، بلاک پرنٹ ، ڈیزائنر نیٹ ، اسٹین ، ایمبرائیڈرڈ ویلویٹ ، سلکس اور جارجٹ ، براسونیٹ کے علاوہ ٹشو ، سوپرنیٹ ، پلین و ملٹی کرڈ آرگنیزا ، کرشڈ فیبرک ، ایکاٹ ، نیان کلر فیبرکس اور دیگر برا
سالار جنگ میوزیم کے نوادرات میں آئندہ ماہ مزید اضافہ ہوگا
تیسری صدی کے نایاب سکے بھی نمائش کیلئے رکھے جائیں گے ، ایم ویریندر ڈپٹی کیوریٹر میوزیم
مرکزی حج کمیٹی سے خانگی ٹور آپریٹرس کی منظوری
دو زمروں میں تقسیم ، 16 آپریٹرس کو حج 2015 کوٹہ بھی مختص ہوگا