آندھراپردیش اور تلنگانہ میں شدید ترین گرمی کی لہر، جملہ 225 اموات

حیدرآباد /22 مئی ( این ایس ایس ) آندھراپردیش اور تلنگانہ میں تین دن سے جاری شدید ترین گرمی کی لہر کے نتیجہ میں تاحال 225 افراد فوت ہوچکے ہیں ۔ جن میں تلنگانہ کے 147 اور آندھراپردیش کے 78 افراد شامل ہیں ۔ دونوں ریاستوں میں درجہ حرارت میں برخلاف معمول ہولناک اضافہ، جھلسا دینے والی گرمی اور شدید لو کے سبب روز مرہ کے معمول تقریباً درھم برہم ہو

نلگنڈہ چوراہا پر حادثہ ، خاتون ہلاک

حیدرآباد /22 مئی ( سیاست نیوز ) ملک پیٹ کے نلگنڈہ چوراہا پر آج شام پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں ایک ٹپر نے خاتون کو روند دیا ۔ مقام حادثہ پر دلخراش منظر کو دیکھ کر افراد خاندان برہم ہوگئے اور احتجاج منظم کیا ۔ جس کے سبب ٹریفک درہم برہم ہوگئی ۔ مادناپیٹ علاقہ کی ساکن 34 سالہ کویتا آج شام اپنی اسکوٹر پر نلگنڈہ چوراہا سے گذر رہی تھی کہ ایک ت

انتقال

حیدرآباد /22 مئی ( راست ) شیخ عبدالصمد عرف اعظم ولد شیخ مسعود الحسن ساکن عمر کالونی حافظ بابا نگر کا ٹریفک حادثہ میں آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ ہفتہ کو بعد عصر مسجد حصہ فاطمہ نگر گلشن اقبال کالونی میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9346510965 / 7032037021 پر ربط کریں ۔

ٹرین میں چین اور بکنگ آفیس پر سوٹ کیس اڑانے پر دو رہزن گرفتار

حیدرآباد ۔ 22 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ریلوے پروٹیکشن فورس ( آر پی ایف ) ملازمین نے 21 مئی کو دو مختلف مقامات پر چین چھیننے اور سوٹ کیس اڑانے والے افراد کو گرفتار کرلیا ۔ ریلیز کے مطابق ٹرین نمرب 17213 نرسا پور ۔ ناگرسول شرڈی ایکسپریس کے جنرل کمپارٹمنٹ میں ایک نامعلوم شخص سفر کررہا تھا ۔ ساتھی مسافر مسز کے ویراونی سے باسر ریلوے اسٹیشن سے ٹرین