بدنام زمانہ سارق گرفتار ، رقم و زیورات ضبط

حیدرآباد /25 مئی ( سیاست نیوز ) سائبرآباد سی سی ایس پولیس نے ایک بدنام زمانہ بین ریاستی سارق کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے پولیس نے 23 لاکھ 63 ہزار سے زائد روپئے مالیتی سونے چاندی کے زیورات کو ضبط کرلیا ۔ اس خصوص میں منعقدہ پولیس کانفرنس میں ڈی سی پی ، سی سی ایس مسٹر نوین کمار نے بتایا کہ 38 سالہ کلیان وجیہ سمہا کو گرفتار کرلیا ۔ ویزاک ع