سونے کی اسمگلنگ میں ملوث جی ایم آر کے دو عہدیدار گرفتار

شمس آباد ۔ 26 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں سونے کی اسمگلنگ کے واقعات میں اضافہ ہوتا ہی جارہا ہے ۔ کسٹمس عہدیداروں کی جانب سے عوام سے اپیل بھی کی گئی تھی کہ نامعلوم افراد کے پارسل کی آمد و رفت نہ کریں جس میں اکثر عوام دھوکہ کھا جاتے ہیں پارسل میں سونے کے بسکٹ ہونے سے مسافرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پ

ضعیف شخص کی خود کشی

حیدرآباد /26 مئی ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ میں ایک ضعیف شخص نے خودکشی کرلی جو خاندانی تنازعات کا شکار تھا ۔ یہ بات رام گوپال پیٹ پولیس نے بتائی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 65 سالہ سعید خان جو آر پیٹ علاقہ کے ساکن بتائے گئے ہیں اس شحص نے نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرتے ہوئے خودکشی کرلی پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔