مودی حکومت میں 125 قوانین کی تنسیخ
نئی دہلی۔ 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی حکومت نے تقریباً 120 قوانین کی تنسیخ عمل میں لائی ہے اور ماباقی 945 قوانین کو برخاست کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ اس کے لئے پارلیمنٹ کی منظوری کا انتظار ہے۔ ان قوانین کو ان کی کتابوں سے حذف کردیا جائے گا۔ وزارت قانون کے محکمہ لیجسلیٹیو کی جانب سے تیار کردہ ڈاٹا کے مطابق پارلیمنٹ میں دو بلوں کی منظ