زمبابوے کے کپتان سیریز سے باہر

لاہور ۔28 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان ایلٹن چگمبورا پر دو میچز کی پابندی عائد کردی ہے اور اب وہ پاکستان کے خلاف سیریز کے بقیہ دو میچز نہیں کھیل سکیں گے۔آئی سی سی کے مطابق پہلے ونڈے میں زمبابوے نے مقررہ وقت میں تین اوورز کم کروائے جسکے باعث آئی سی سی قوانین کے مطابق زمبابو

فیفا کا آج سالانہ اجلاس ، بلاٹر کی قسمت کا فیصلہ

زیورخ ۔28 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) فٹبال کے عالمی ادارے، فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشنز ( فیفا) کے سینئر عہدیداروں پر کرپشن کے الزامات اور ان کی گرفتاری کے باوجود فیفا نے کہا ہے کہ وہ اپنی سالانہ 65 ویں کانگریس کا آغاز معمول کے مطابق جمعہ کو کرے گی۔ بڑے اسپانسرز کوکا کولا، ایڈیڈاس اور ویزا نے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کر

موبائیل پر مقابلوں کے مشاہدے کی سہولت

نئی دہلی ۔28 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) سیزن کے دوسرے گرانڈ سلام فرنچ اوپن کے 114 ویں ایڈیشن کا 24مئی کو آغاز ہوچکا ہے اور اس گرانڈ سلام کا خطابی مقابلہ 7 جون کو کھیلا جائے گا نیز موبائیل فون کے صارفین کیلئے ہندوستان کی معروف کمپنی نکس جی ٹی وی نے ٹورنمنٹ کے مقابلوں کی راست نشریات کے حقوق حاصل کئے ہیں ۔ فرنچ اوپن 2015 کے تمام مقابلے موبائیل فون کے

چینائی کو آئی پی ایل 2015 کی مقبول ترین ٹیم کا اعزاز

نئی دہلی ۔28 مئی۔(سیاست ڈاٹ کام) چینائی سوپر کنگس اور خطاب حاصل کرنے والی ٹیم ممبئی انڈینس کو آئی پی ایل 2015 ء کی مقبول ترین ٹیم کا اعزاز حاصل ہوا ہے جیسا کہ ہندوستان بھر میں موجود کرکٹ کے شائقین نے ایک سروے میں اپنی رائے دی ہے ۔ ہندوستان کے نمبر ایک موبائیل براؤزر یو سی براؤزر کی جانب سے کئے گئے سروے میں چینائی سوپر کنگس کو عوامی مقبول

وضو کے صفات

مرسل : ابوزہیر

فرض ہے : نماز کیلئے ( خواہ نماز فرض ہو یا نفل ‘ واجب ہو یا سنت‘ نماز جنازہ ہو یا سجدہ تلاوت ) ‘ بلا غلاف قرآن شریف چھونے کیلئے ۔
واجب ہے : کعبہ کے طواف کیلئے ۔
سنت ہے : غسل سے قبل۔

قران

بربادی ہے (ناپ تول میں) کمی کرنے والوں کے لئے‘‘۔ (سورہ مطففین۔۱)

حدیث

حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ (ایک مرتبہ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم بکری کے ایک ایسے مردہ بچہ کے پاس سے گزرے، جس کے کان بہت چھوٹے تھے یا گٹے ہوئے تھے، یا اس کے کان تھے ہی نہیں۔ چنانچہ آپﷺ نے (اس کو دیکھ کر صحابہ سے) فرمایا کہ ’’تم میں ایسا کوئی شخص ہے، جو اس (مردہ بچہ) کو ایک درہم کے عوض لینا پسند کرے؟‘‘۔ صحابہ کرام نے ع

ماں باپ کا اولاد کی تعلیم و تربیت سے پہلو تہی قوم کا نقصانِ عظیم

ہم میں سے ہر شخص عالمی سطح پر مسلمانوں کی زبوں حالی اور بے وقار زندگی کے بارے میں فکر مند ہے۔ تعلیمی انحطاط اور معاشی پستی نے مسلمانوں کو انسانی سماج کی نظروں سے گرادیا ہے۔ وہ اپنے ہم زمانہ افراد کے ساتھ شانہ بہ شانہ چلنے کے اہل نہیں رہے۔ غیر مسلم، مسلمانوں کی ہم نشینی پر فخر کرنا تو درکنار، غیر مسلم اپنی محفل میں عزت و احترام دینے تی

علم نافع کے حصول کی ہدایت

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’وہ اللہ ہی تو ہے، جس نے تمہارے لئے سمندر کو مسخر کردیا، تاکہ اسکے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تم اس کا فضل تلاش کرو اور شکر گزار رہو۔ اس نے زمین و آسمان کی تمام چیزوں کو تمہارے لئے مسخر کردیا۔ سب کچھ اپنی طرف سے، اس میں غور و فکر کرنے والوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں (سورۂ جاثیہ) نیز فرمایا: ’’کیا تم دیکھتے نہ

شوہر کی کمائی اورملازم بیوی

حضرت مولانا مفتی محمد عظیم الدین ، صدر مفتی جامعہ نظامیہ

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید نے اپنی پہلی بیوی کے انتقال کے بعد دوسرا نکاح ہندہ سے کیا جو ملازمت کرتی ہے۔ اب زید کا ادعا ہے کہ اس (زید) کی کمائی میں بیوی کا کوئی حق نہیں اور بیوی کی کمائی میں اس (زید) کا حق ہے۔ شرعاً کیا حکم ہے ؟

مولانا غلام رسول سعیدی ایمان باللہ اور ایمان بالرسول کے تقاضے

قرآن پاک میں فرمایا گیا: ’’اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں سے ان کی جانوں اور مالوں کو جنت کے بدلے میں خرید لیا ہے‘‘ (التوبہ۔۱۱۱) جب ہم اللہ تعالی سے اپنی جان اور مال کے بدلے میں جنت کا یہ سودا کرچکے ہیں تو یہ جان اور مال اب ہماری ملکیت نہیں رہے۔ اب اس جان و مال پر ہمارا قبضہ اور تصرف نہیں رہا، اب ہم آزاد نہیں، بکے ہوئے ہیں۔ اپنے نہیں اس کے ہی

دعوتِ دین کی اہمیت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اگر تم ایک بھی آیت جانتے ہو تو دوسروں تک پہنچادو‘‘۔ دسروں تک دین کی بات پہنچانے، ماحول کو پاکیزہ بنانے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشن میں اپنا حصہ ادا کرنے کی بہت اہمیت ہے۔ اگر کسی نے ایک بھی آیت یا حدیث لوگوں تک پہنچائی تو آخرت میں اس کو اس کا اجر ملے گا۔

روزگار کے حصول میں کامیابی

جناب محمد رضی الدین معظم

٭ طلوع آفتاب کے وقت باوضوء گیارہ بار سورۂ کافرون پڑھ کر خوب دعا کریں، ان شاء اللہ تعالیٰ کامیابی ملے گی۔
٭ سورۂ انبیاء کی آیات ۶۹،۷۰ چالیس روز تک چالیس بار پڑھ کر دعا کرتے رہیں، ان شاء اللہ تعالیٰ ضرور کامیابی ملے گی۔

ناندیڑ ریلوے ڈیویژن سے تین جدید ٹرین کی شروعات

عادل آباد /28 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ناندیڑ ریلوے ڈیویژن کے تحت آئندہ ماہ سے تین جدید ٹرین چلائے جارہے ہیں یہ بات مسٹر پی سی شرما ڈیویژن ریلوے منیجر نے مستقر عادل آباد ریلوے اسٹیشن میں میڈیا سے مخاطب ہوکر بتائی ۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر مسٹر ایم جگن موہن ایڈیشنل جوائنٹ کلکٹر مسٹر ایس ایس راج کے علاوہ دیگر عہدیدار بھی موجود تھے ۔ موصوف

اقلیتوں سے حکومت کے وعدے جو وفا نہ ہوئے

ورنگل /28 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ حکومت ایک سال میں بھی اقلیتوں سے کئے گئے وعدوں میں کچھ بھی پہل نہیں کی ہے ۔ وقف پراپرٹی پر ناجائز قابضین کے خلاف کارروائی ابھی تک نہیں کی گئی ۔ نوجوانوں کی بے روزگاری کا مسئلہ جوں کا توں ہے ۔ اقلیتوں کیلئے بینک لون حاصل کرنا انتہائی دشوار ہے ۔ لینکو ہلز آج بھی وقف اراضی پر قابض ہے ۔ دیگر مسائل