اراضی حاصل کرنے کیخلاف طلباء کا احتجاج نوجوان ٹاور پر چڑھ گیا

حیدرآباد یکم / مئی ( سیاست نیوز ) صنعتوں کیلئے حاصل کردہ اراضیات کی ذاتی مصارف میں استعمال کے خلاف تلنگانہ کے طلبہ نے آج زبردست احتجاج منظم کیا ۔ تلنگانہ بڑگو ویدیا تولہ ویدیکا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے احتجاج منظم کیا اوراس طلبہ تنظیم کے ایک رکن نے علاقہ کوٹھی میں ایک سیل فون ٹاور پر چڑھ گئے ۔ اس اقدام کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی اور

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( راست ) : محترمہ اکبری بیگم زوجہ جناب محمد جعفر غوری بنت جناب فیض الدین مرحوم فرسٹ لانسر کا 30 اپریل کو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہوگیا ۔ جامع مسجد فتح نگر میں نماز جنازہ ادا کی گئی اور جامع مسجد کے قبرستان میں ہی تدفین عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 2 لڑکے ایک لڑکی شامل ہے ۔ فاتحہ سیوم و قرآن خوانی بعد نماز عصر بہ رو

مولانا آزاد نیشنل یونیورسٹی میں بے قاعدگیوں اور قواعد کی خلاف ورزی پر کھلے مباحث کیلئے وائس چانسلر کو چیالنج

محمد میاں کی دیانتداری ثابت ہوجائے گی ، راست وضاحت کے بجائے 4 پروفیسرس سے جبراً دستخط ، جناب سید عزیز پاشاہ کا ثبوت کے ساتھ چیالنج میں آنے کا اعلان