پاکستان میں کھیلنا ’ناقابل قبول جوکھم‘ آسٹریلیائی اسوسی ایشن کا خیال
ملبورن ۔ 5 مئی ۔(سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کا دورہ کرنے والی بیرونی کرکٹ ٹیموں کو ہنوز ’’ناقابل قبول جوکھم ‘‘ کا سامنا ہے ، انٹرنیشنل پلیرس باڈی نے یہ بات کہی ہے جبکہ زمبابوے ایسی پہلی مکمل آئی سی سی رکنیت والی قوم بننے جارہا ہے جو اس ایشیائی ملک میں چھ سال قبل مہمان کھلاڑیوں کو نشانہ بناتے ہوئے کئے گئے حملے کے بعد سے وہاں کھیلنے والی