نیاک تربیت یافتگان کو روزگار کے مواقع
کریم نگر ۔ 6مئی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نیاک میں تربیت یافتگان کو صدفیصد ملازمتیں حاصل ہوگی ۔ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے یہ بات کہی ۔ پیر کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں ضلعی عہدیداران کے ساتھ ملکر ڈائیل یوور کلکٹر پروگرام منعقد کیا ۔ اس موقع پر راما گنڈم منڈل سے سرینواس نامی شخص نے کہا کہ میں انٹر کاسٹ شادی کرچکا ہوں ‘ بی ٹیک تک تعلیم حاصل کیا ہوں