راہول گاندھی کی یاترا کسانوں کے مفادات سے مربوط
نلگنڈہ /6 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی حکومت کسانوں اور عوام مخالف پالیسیوں سے شعور بیدار کرنے اور کسانوں میں اعتماد بحال کرنے کی غڑض سے نائب صدر کل ہند کانگریس کمیٹی راہول گاندھی 12 مئی کو ریاست کا دورہ کریں گے ۔ یہ بات صدر تلنگانہ پردیش کانگریس و رکن اسمبلی کوداڑ مسٹر اتم کمار ریڈی نے آج ضلع مستقر میں رکن پارلیمنٹ نلگنڈہ کی رہائش