گٹکھے کی غیرقانونی تیاری اور فروخت، دو افراد گرفتار
حیدرآباد۔ 6 مئی (سیاست نیوز) گٹکھے کا غیرقانونی تیاری اور فروخت میں ملوث دو افراد کو ٹاسک فورس ساؤتھ زون ٹیم نے گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں گٹکھے کے پیاکٹس ضبط کرلئے۔ بتایا جاتا ہے کہ 32 سالہ محمد مصطفی ساکن چنچل گوڑہ (گڈی باؤلی) اور 31 سالہ محمد محبوب ساکن فتح شاہ نگر معین باغ غیرقانونی طور پر مختلف برانڈس کے گٹکھے ک