سماجی زندگی میں بہتر ماحول کے مثبت اثرات

بیدر۔7؍مئی ۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔کمیونیکیشن برائے ترقی بنگلور‘ یونیسیف اور ضلع پنچایت کے باہمی اشتراک سے ضلع پنچایت بیدر میں صحافیوں کیلئے صحت ‘صفائی اور ماحولیات کے عنوان پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد عمل میںآیا۔اس موقع پر شری راما سوامی کرشنا اسٹیٹ کنسلٹنٹ یونیسیف نے اپنے کلیدی خطبہ میں بتایا کہ ہندوستان میں سوئچھ بھارت کے پر