’ نیروز مکس این میاچ ‘ اسٹور کا مانصاحب ٹینک پر افتتاح

حیدرآباد ۔ 11 ۔ مئی : ( پریس نوٹ ) : نیروز نے اس کے دوسرے نیروز مکس ین میاچ اسٹور کا مانصاحب ٹینک پر افتتاح عمل میں لایا ۔ 10 مئی نیروز کی تاریخ میں انتہائی اہم دن ہے ۔ اس افتتاح کے ساتھ نیروز نے شاندار سفر میں ایک اور سنگ میل نصب کیا ہے ۔ سال 1971 میں اس کے آغاز سے اب تک طویل سفر شاندار پیمانے پر کیا ہے ۔ 80 مربع فٹ پر ٹیلرنگ شاپ اور برانڈ ناقاب