رباط میں عازمین حج کے قیام کے مسئلہ کی خوشگوار یکسوئی
حیدرآباد ۔11 ۔مئی (سیاست نیوز) مکہ مکرمہ کی حیدرآبادی رباط میں عازمین حج کے قیام کے مسئلہ کی خوشگوار یکسوئی کی راہ ہموار ہوچکی ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ جناب محمود علی نے اس مسئلہ پر کونسل جنرل جدہ ایس ایم مبارک اور ناظر رباط حسین محمد شریف سے بات چیت کی۔ اس ملاقات میں رباط میں قیام کے مسئلہ کی یکسوئی کرلی گئی۔ ڈپٹی چیف منسٹر کے م