گرام سبھا میں عہدیداروں کی عدم حاضری
یلاریڈی۔ 15 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر پر گرام پنچایت احاطہ میں سرپنچ دیویندر کی زیرصدارت گرام سبھا منعقد ہوئی۔ اس موقع پر عوام نے مختلف مسائل پیش کرتے ہوئے پینے کے پانی، موریوں کی صفائی، راشن کارڈ میں ناموں کی منسوخی پر برہمی کا اظہار کیا۔ راشن کارڈس میں اس ماہ کئی افراد کا راشن منسوخ کردیا گیا ہے جس سے تشویش میں مبتلا