چیف منسٹر سے ’’ موتے موضع ‘‘ کا دورہ کرنے کی خواہش
نظام آباد:29؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بالکنڈہ حلقہ کے موضع موتے سے تعلق رکھنے والے افراد نے چیف منسٹر مسٹر چندرشیکھر رائو سے ملاقات کرتے ہوئے موتے کا دورہ کرنے کی خواہش کی۔ واضح رہے کہ سال 2001 ء میں ٹی آرایس تحریک کے آغاز کے موقع پر موضع موتے کی عوام نے سب سے پہلے موتے کی عوام نے ان کا ساتھ دیا تھا اور تحریک میں یہاں سے شدت پیدا کی ت