یونیورسٹی ٹاپر گولڈ میڈلسٹ زرین کہکشاں کی تہنیتی تقریب

محبوب نگر ۔ 2 ۔ اپریل ( راست ) ڈاکٹر عزیز سہیل معتمد ادارہ ادب اسلامی محبوب نگر کی اطلاع کے بموجب تحریک اردو تلنگانہ کی جانب سے پالمور یونیورسٹی محبوب نگر ٹاپر پانچ مضامین میں کالج کی سطح پر گولڈ میڈل حاصل کرنے والی اردو میڈیم کی طالبہ زرین کہکشاں بنت غلام دستگیر کی حوصلہ افزائی کے سلسلہ میں مسٹر خان ضیاء صدر تحریک تلنگانہ اردو جگتیا

پاپا گاری شنکر گوڈ ضلع گوڈ سنگم سکریٹری مقرر

گمبھی راؤ پیٹ ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پاپا گاری شنکر گوڑ کو تلنگانہ گوڑ سنگم کا ضلع سکریٹری مقرر کیا گیا ۔ جس کے احکامات آج ناگولہ ست نارائن گوڑ ضلعی صدر کریم نگر نے جاری کئے ۔ پاپا گاری شنکر گوڑ کا تعلق ضلع کریم نگر کے گمبھی راؤ پیٹ سے ہے ۔ جن کا شمار کانگریس و گوڑ طبقہ میں سینئر قائدین میں ہوتا ہے ۔ شنکر گوڑ نے اپنے اس باوقار ع

کرناٹک میں پسماندہ ذات برادری معاشی تعلیمی سروے

بیدر /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ڈاکٹر این اے قادری منہلی تعلقہ و ضلع بیدر صدر درویش ویلفیر ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا (رجسٹرڈ ) نے اپنے صحافتی بیان میں ریاست کرناٹک کی درویش برادری ونیز دیگر مسلم پسماندہ طبقات کی ذات برادری سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ 11 تا 30 اپریل تک ہو رہے ہیں ۔ پسماندہ ذات برادری کی تعلیمی ، سماجی ، روزگار ، ملا

بلدیہ گدوال کے اجلاس کا انعقاد

گدوال /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ گدوال کا 2015-16 بجٹ اجلاس اراکین بلدیہ اور سرکاری عہدیداروں کے درمیان گرماگرم مباحث کے بعد بجٹ کی منظوری تفصیلات کے بموجب بلدیہ گدوال کا بجٹ اجلاس آج صدر بلدیہ گدوال محترمہ بی پدماوتی کی زیر صدارت دفتر سے بلدیہ گدوال منعقد ہوا ۔ اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی بجٹ 2015-16 کو اجلاس میں پیش کیا گیا ۔ رکن بل

پولیس میں بھرتی کیلئے تربیتی پروگرام

بانسواڑہ /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نویز ) حکومت تلنگانہ محکمہ پولیس میں بھرتی کیلئے خدمت خلق سوسائٹی نظام آباد کی جانب سے تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ اس سلسلہ میں محمد صمیم کنوینر نظام آباد نے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے بانسواڑہ پہونچکر صحافیوں کو بتلاتے ہوئے کہا کہ حکومت تلنگانہ محکمہ پولیس میں عنقریب مختلف جائیدادو

طئے بازاری کنٹراکٹس طریقہ کار ختم

میدک /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صدرنشین بلدیہ میدک مسٹر آر ملکارجن گوڑ نے ترکاری مارکٹ اورٹ اون کے دیگر بازاروں میں گھوم پھر کر کاروبار کرنے والے اور فُٹ پاتھ پر کاروبار کرنے والوں کو جاریہ سال سے طئے بازاری کے کنٹراکٹرس سے چھٹکارہ دلاتے ہوئے چار سال سے طئے بازار کنٹراکٹرس نظام کے طریقہ کار ختم کردیا ۔ انہوں نے سال 2014-15 کی معیاد ج

سرپنچ کے عہدے کیلئے چناؤ کا مطالبہ

گمبھی راؤ پیٹ /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سابقہ سرپنچ و تلگودیشم قائد راگیشٹی نارائن نے اپنے صحافی بیان میں میجر گرام پنچایت گمبھی راؤ پیٹ کے سرپنچ کے عہدے کیلئے الیشکن ( چناؤ ) کروانے کا مطالبہ کیا ۔ نارائن نے اپنے بیان میں کہا کہ گذشتہ ہوئے گرام پنچایت انتخابات میں ملوگاری پدما نے بحیثیت سرپنچ کامیابی حاصل کی تھی ۔ بعد ازاں سرپنچ

ملک کی ترقی میں ٹرانسپورٹ سسٹم کا اہم رول

محبوب نگر /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کسی بھی ملک کی ترقی کا دارومدار صرف ٹکنالوجی پر نہیں ہوتا بلکہ پانی ، کمپیونکیشن اور الکٹریسٹی پر ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹ سسٹم کا بھی ترقی میں اہم رول ہوتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے کل شام بوائز جونئیر کالج محبوب نگر کے میدان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئ

سرکاری دواخانہ میں تمام سہولتوں کی فراہمی

بودھن /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل بودھن میں منعقدہ پریس کانفرنس سے رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر نے مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ سرکاری دواخانہ بودھن کی کارکردگی میں بہت جلد بہتری لاتے ہوئے بودھن دواخانہ کو کارپوریٹ دواخانہ میں کی طرح تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری دواخانہ بودھن میں آ

ورنگل میں میناریٹی فینانس کارپوریشن کو 3 کروڑ 25 لاکھ منظور

قاضی پیٹ /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) غریب و پسماندہ خاندانوں سے تعلق رکھنے والے اقلیتوں کو خود روزگار اسکیم کے تحت تلنگانہ حکومت کی جانب سے ضلع کے سارے میناریٹی فینانس کارپوریشن میں مسلم نوجوان بالخصوص 55 سال کے عمر رسیدہ افراد کو 50 فیصد سبسیڈی منظور کرتے ہوئے خود روزگار اسکیم اور بینکس کے ذریعہ قرضہ جات کیلئے درخواستوں کی ادخال ک

بودھن کو آبی سربراہی کے دو کروڑ منظور

بودھن /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج دوپہر رکن اسمبلی بودھن محمد شکیل عامر کی قیام گاہ واقع اچن پلی میں محکمہ برقی اور محکمہ RWS عہدیداروں کے ساتھ اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس اجلاس میں محکمہ برقی کے اے ڈی رگھو نے بتایا کہ بودھن شہر میں 24 گھنٹے برقی سربراہی جارہی ہے ۔ صبح اور شام محکمہ آبرسانی کی درخواست پر ایک گھنٹہ برقی سربراہی

ٹی آر ایس میں شمولیت

سوریاپیٹ 2/ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سوریاپیٹ کے موضع کنداگٹلہ سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین اور سرگرم کارکنان نے وزیر برقی جگدیش ریڈی کی قیادتم یں حکمراں ٹی آر ایس جماعت میں شامل ہوگئے ۔ گلابی جماعت میں شامل ہونے والوں میں دو سابق سرپنچ دو ایم پی ٹی سی بشمول سی پی ایم و تلگودیشم کے بسوں کارکنان شامل ہیں ۔ وزیر م

عازمین کو اجتماعات میں شریک ہونے کا مشورہ

محبوب نگر ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد عبدالرحمن پبلسٹی سکریٹری کی اطلاع کے بموجب حج سوسائٹی محبوب نگر کا پہلا تربیتی اجلاس بروز انوار الماس فنکشن ہال محبوب نگر میں منعقد ہوا ۔ صدر سوسائٹی محمد اکبر الماس نے صدارت کی ۔ نائب صدر محمد عبدالرحمن صوفی نے سوسائٹی کے عہدیداروں اور اراکین کا تعارف کرایا ۔ معتمد سوسائٹی محمد جعفر

بچکنڈہ میں پینے کے پانی کی شدید قلت

بچکنڈہ ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر بچکنڈہ میں پینے کے پانی کی شدید قلت کا مسئلہ بنا ہوا ہے تفصیلات کے مطابق بچکنڈہ منڈل کو مانجرا ندی سے پانی سربراہ کیا جاتا ہے لیکن 20 دن کا عرصہ گذر چکا ہے کہ پینے کے پانی کی شدید قلت محسوس ہورہی ہے اور اس تعلق سے متعلقہ عہدیداروں سے شکایت کرنے کے باوجود کسی نے دلچسپی نہیں لی ۔ ان تشویشناک حا

خواتین میں ٹیلرنگ سرٹیفیکٹس کی تقسیم

کریم نگر ۔ 2 ۔ اپریل ( فیاکس ) صفا بیت المال شاخ کریم نگر کی خود روزگار اسکیم کے تحت فری ٹیلرنگ سنٹر کی تیسری بیاچ کے اختتام پر 3 اپریل بروز جمعہ بوقت 3 بجے ، سے دکن ہائی اسکول حسینی پورہ میں جلسہ عام برائے خواتین بعنوان ’’ خدمت خلق اور ہماری ذمہ داریاں ‘‘ منعقد ہوگا ۔ اس جلسہ کی نگرانی جناب احمد ندیم الدین اقبال ( کرسپانڈنٹ دکن اسکول )

بھینسہ میں مسجد عمر فاروق کا سنگ بنیاد

بھینسہ ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ شہر کے کثیر مسلم آبادی والے علاقے عمر فاروق ( کنٹہ ایریا ) میں علاقے کے مسلمانوں نے عارضی طور پر ٹین شیٹ کے ذریعہ مسجد عمر فاروق تعمیر کرتے ہوئے ۔ اللہ پاک کی عبادت شروع کی لیکن متعلقہ رکن بلدیہ فیض اللہ خان کی عدم دلچسپی پر اس مسجد کو مستقل طور پر تعمیر کرنے کیلئے متعلقہ رکن بلدیہ کے ہاتھو

ریونیو عہدیداروں کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد

بھینسہ ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ منڈل پریشد آفس میں تعلقہ میں موجود چھ منڈلوں کے ریونیو عہدیداروں کو چھوٹی آبپاشی معیشی مردم شماری سے متعلق ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر ضلعی ڈپٹی چیف پلاننگ آفیسر سدرشن ریڈی نے تعلقہ کے بھینسہ ، مدہول ، تانور ، لوکیشورم ، کنٹالہ اور کوبیر منڈلوں کے ریو

بابو جگجیون رام اور امبیڈکر جینتی تقریب کا اہتمام

کریم نگر ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میں اس ماہ کی 5 تاریخ کو بابو جگجیون رام 14 اپریل کو امبیڈکر جینتی کو شاندار پیمانے پر انعقاد کرنے کیلئے تمام کو تعاون کرنے گورنمنٹ چیف وہپ کے ایشور نے کہا ۔ چہارشنبہ کو انہوں نے بابو جگجیون رام جینتی تقاریب کے پوسٹرس کو آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز میں رسم اجراء انجام دی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ

جونیر کالجس پرنسپل کو اطلاع

کریم نگر ۔ 2 ۔ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کے تمام سرکاری جونیر کالجوں کے پرنسپالوں کو مطلع کیا جاتا ہیکہ مئی 2015 کے اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات سے متعلق حاضری سے استثنی کے ذریعہ امتحان تحریر کرنے والے طلباء آرٹس کورس میں ، سائنس گروپس سے آرٹس گروپس میں تبدیلی ، کامیاب ہونے بی پی سی کے طلباء ، ریاضی زائد مضمون تحریر کرنے کیلئے حاضر