حدیث شریف
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کے موقع پر فرمایا: ’’میرے بعد ایک دوسرے کی گردنیں مارکر کافر نہ بن جانا‘‘۔ (بخاری شریف)
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کے موقع پر فرمایا: ’’میرے بعد ایک دوسرے کی گردنیں مارکر کافر نہ بن جانا‘‘۔ (بخاری شریف)
کریم نگر ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وظیفہ یاب مجلس بلدیہ ملازمین اسوسیایشن کا اتوار کو اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں متفقہ طور پر اسوسی ایشن کے سکریٹری ارکان عاملہ کا انتخاب عمل میں آیا ۔ مقصود مرزا (صدر) ‘ جی ملیا ( نائب صدر ) ‘ اے یادگیری ( سکریٹری) ‘ آر چندر موہن ریڈی ( جوائنٹ سکریٹری ) ‘ ایم راجیا ( خازن) ‘ ایم لنگیا ‘ ڈی مدن موہن ‘ این
کریم نگر ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کریم نگر میں برقی مسائل اور پیش آرہی دشواریوں کی یکسوئی کیلئے مختلف حلقوںڈیویژنس ‘ لائنس مین سطح کے ملازمین کے موبی ٹیل نمبرات پر فون کئے جانے اور اس کا جواب نہیں دیئے جانے پر اعلیٰ عہدیدار فوری کارروائی کریں گے ۔ فون نمبرات اس طرح ہیں ۔ 8333994415 پر شانت نگر ‘ اندرا نگر ‘۔ 8333994414 بینک کالونی‘
کریم نگر ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنر مہاراشٹرا 11اپریل کو کریم نگر آمد ہوگی ۔ مجلس بلدیہ کارپوریشن کی جانب سے مدعو کیا جارہا ہے ۔ میئر سردار رویندرسنگھ نے یہاں اخباری نمائندوں کو اس بات سے واقف کروایا ۔ انہوں نے بتایا کہ گورنر مہاراشٹرا باسر سے ہوتے ہوئے ڈھائی بجے دن بذریعہ ہیلی کاپٹر کریم نگر پہنچیں گے ۔ وہ کریم سرکاری دواخا
یلاریڈی ۔ 8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ میں وزیراعلیٰ راحت فنڈ سے منظور کئے گئے ایک لاکھ روپئے کا چیک مسٹر رویندر ریڈی رکن اسمبلی یلاریڈی متاثرہ کے حوالے کیا ۔ منڈل یلاریڈی کے گول لنگال علاقہ سے تعلق رکھنے والا وینکٹ رام ریڈی کچھ عرصہ پہلے برقی ٹرانسفارمر مرمت کرتیہ وئے حادثہ کا شکار ہونے پر شدید زخمی ہوا تھا اور وز
یلاریڈی ۔ 8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے مالتمیدہ زرعی تخم سنٹر میں آم کے باغ کا ہراج عمل میں آیا ۔ یلاریڈی منڈل کے ماچاپور علاقہ سے تعلق رکھنے والا سدھاکر نے 86 ہزار روپئے میں آم کے باغ کو اپنے نام کرلیا ہے ۔ ہراج میں جملہ 19افراد نے حصہ لیا جس میں زائد قیمت لگانے والے سدھاکر کو باغ دستیاب ہوا ۔ جے ڈی اے مسٹر نرسمہا نے
سنگاریڈی۔8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ایس پی ضلع میدک بی سومتی نے سنگاریڈی میں سڑک حادثات کی روک تھام کیلئے منعقدہ ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میدک میں شرک حادثات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور کئی افراد اپنی قیمتی جان ان سڑک حادثات میں گنوا رہے ہیں ۔ ایس پی بی سومتی نے کہا کہ اکثر و بیشتر حالت نشہ میں تیز رفتار ڈرائیونگ
عادل آباد۔8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عادل آباد مجلس بلدیہ کا ماہانہ اجلاس 40نکات پر مشتمل حسب معمول نصف گھنٹہ میں اختتام کو پہنچا ۔ صدرنشین شریمتی آر منیشا کی صدارت میں منعقدہ اس اجلاس میں مخالف جماعتوں کے اراکین جن میں کانگریس اور بی جے پی شامل ہے ۔ مختلف نکات پر اعتراض کرنے کے باوجود برسراقتدار صدرنشین بلدیہ کو اپنی پارٹی ٹیآر ای
کریم نگر ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں اب تک 1115 گرام پنچایتوں میں 497 میونسپال وارڈس میں گراما سندرشنا پروگرامس کا انعقاد کیا گیا ۔ ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ ہر منگل کو منعقدہ گراما سندرشنا پروگرامس کے موقع پر مواضعات میں منعقدہ طبی کیمپسمیںاب تک 121545 افراد کی طبی جانچ انجام دے کر 3015346 روپئے مالیت کے ا
مکہ راج پیٹ ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مکہ راج پیٹ کے قریب میں واقع ایک پرائیوٹ کمپنی کا ملازم برقی شاک لگنے سے ہلاک ہوگیا ۔ 23سالہ اجئے کمار جس کا مہاراشٹرا سے تعلق ہے کمپنی میں بحیثیت ملازم کام کرتا تھا کام کے دوران اسے حادثاتی طور پر برقی شاک لگ گیا۔ شدید متاثر حالت میںہاسپٹل لے جانے کے دوران راستے میں ہی فوت ہوگیا ۔
میدک۔8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میدک کے جوائنٹ کلکٹر وینکٹ رام ریڈی نے کہا کہ مرکزی الیکشن کمیشن کے احکامات کے مطابق ضلع میدک میں بھی ووٹر شناختی کارڈس کو آدھار کارڈس سے مربوط کرنے کے کاموں کا آغاز ہوگیا ہے ۔ متعلقہ عہدیداروں کو چاہیئے کہ الیکشن کمیشن کے احکامات پر صدفیصد عمل آوری کیلئے ٹھوس اقدامات کریں ۔ ووٹر کارڈ کو آدھار سے
نظام آباد:8؍ اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مختلف شعبوں میں گذشتہ20 سالوں سے عوامی خدمات بے لوث پیمانے پر انجام دی جارہی ہیں تاکہ غریب اور مستحق عوام تک اسکے ثمرات پہونچائے جائیں ۔ ان خیالات کا اظہار محمد عبدالقدوس کارپوریٹر ڈیویژن 21 و نائب صدر ضلع کانگریس کمیٹی نظام آباد نے آج صبح 8:30 بجے ای سیوا سنٹر اور یونانی دواخانہ کے روبرو لائنس
نظام آباد:8؍ اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سی ای او ضلع پریشد کی حیثیت سے موہن لال کا تقرر کرنے پر یہ کل اپنا جائزہ حاصل کرلیا واضح رہے کہ ریاستی حکومت نے فروری میں موہن لال کا تقرر کیا تھا لیکن موہن لال کو ان کے محکمہ سے ریلیونہ کرنے پر سی ای او نظام آباد کا عہدہ مخلوعہ تھا اور اڈیشنل جوائنٹ کلکٹر راجہ رام اس کی دیکھ بھال کررہے تھے موہن ل
نظام آباد:8؍ اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کلکٹر مسٹر رونالڈ روس نے آج پرگتی بھون میں پینے کے پانی کی سربراہی، مشن کاکتیہ، تلنگانہ ہریتا ہورم کی اسکیمات کی عمل آوری کا متعلقہ عہدیداروں سے تفصیلی جائزہ لیااور بنیادی طور پر جائزہ لیتے ہوئے اس کے حل کیلئے کئے جانے والے اقدامات کیلئے ضلع سطح کے عہدیداروں کو منڈل کے خصوصی عہدیداروں ک
سنگاریڈی ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد خواجہ صدر میلاد کمیٹی سنگاریڈی نے ضلع کلکٹر سے نمائندگی کرتے ہوئے کہاکہ سنگاریڈی کے ببلی کنٹہ تالاب کو ’’ مشن کاکتیہ ‘‘ پراجکٹ میں شامل کرتے ہوئے اس کی ترقی کو یقینی بنانے کے اقدامات کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے اس خصوص میں ایک یادداشت پیش کرتے ہوئے بتایا کہ ببلی کنٹہ تالاب کے تحت محلہ ر
میدک۔8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سکریٹری ریاستی ٹی آر ایس ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی جناب ایم دیویندر ریڈی نے اپنے پارٹی قائدین کے ہمراہ اچانک میدک ایریا ہاسپٹل کا دورہ کیا ۔ جہاں شریک مریض نے دیویندر ریڈی سے بات چیت کرتے ہوئے اسپتال میں پینے کے پانی کی قلت اور باتھ رومس لائٹوں کی عدم موجودگی سے واقف کروایا ۔ اس موقع پر ایریا ہاس
مکہ راج پیٹ ۔ 8اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) توپران کے قریب موضع برہمن پلی کی شیوار میں واقع ایک پھلوں کے باغ میں برقی شارٹ سرکٹ سے تقریباً چالیس ایکڑ رقبہ پر موجود مختلف پھلوں کا باغ جل کر خاکستر ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق برہمن پلی موضع کے قریب میں موجود تقریباً چالیس ایکڑ اراضی پر محتلف پھلوں کے باغ میں برقی برقی لائن کے شارٹ سرکت سے آگ لگ
پرگی۔ 8اپریل ( راست) تعلقہ پرگی کے موضع ملمیدہ گوڑہ میں 11اور 12اپریل بروزہفتہ و اتوار کو عرس شریف حضرت سید سلطان علیشاہ بخاری ؒ مقرر ہے ۔ 11اپریل کو بعد مغرب صندل ‘ بعد عشاء محفل سماع ‘12اپریل کو بعد عصر چراعاں ہوں گے ۔ حضرت سید شاہ نظام الدین ہارونی سجادہ نشین و متولی سرپرستی کریں گے ۔ جناب خواجہ عظیم الدین چشتی سلطانی نے شرکت کی اپیل
بیدر۔8؍اپریل۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔ لوگ مادری زبا ن اُردو کو چھوڑ کر انگریزی میڈیم میں اپنے بچوں کاداخلہ کروارہے ہیں جبکہ مادری زبان سے ہٹ کر دیگر زبان میں یہ کوالیٹی نہیں ملتی۔ یہ بات جناب ڈاکٹر پی سی جعفر ڈپٹی کمشنر بید رنے کہی۔ وہ آج نورخان تعلیم میں منگل پیٹ کے قریب واقع میونسپلٹی اسکول میں گورنمنٹ اردو ہائیرپرائمری اسکول نورخ
یلاریڈی /8 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل پریشد صدر شریمتی سنیتا کی صدارت میں منڈل تاڑوائی پر جنرل باڈی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس میں یلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔ مسٹر رویندر ریڈی رکن اسمبلی نے اس موقع پر کہا کہ پینے کے پانی کا مسئلہ باقی نہ رہے ۔ ایسے اقدامات کرنے کا مشورہ دیا ۔ پینے ک