…….اور سچن جب بچوں کی طرح رو پڑے تھے
نئی دہلی 15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) افسانوی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے آج یاد دلایا کہ 1999میں پاکستان کے خلاف چینائی کرکٹ ٹسٹ میچ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی صحیح رہنمائی میں اپنی ناکامی پر وہ بچوں کی طرح رو پڑے تھے ۔ انہوں نے اس وقت پاکستان کے خلاف اپنی ٹیم کی ناکامی کو وہ ایک عظیم نقصان تصور کرتے تھے ۔ سچن تنڈولکر نے جو جمعہ کو یہاں ’’انڈیا ٹوڈ