تلنگانہ سے ناانصافی کی تلافی کی کوشش
نارائن پیٹ /17 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی وزیر مسٹر جوپلی کرشنا راؤ نے نارائن پیٹ کے جی پی شٹی فنکشن ہال میں ایک زبردست انتخابی جلسہ عام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس پارٹی نے تلنگانہ تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے حرکیاتی شخص مسٹر دیو پرساد کو حلقہ گریجویٹ ، اضلاع ، رنگاریڈی ، حیدرآباد اور محبوب نگر سے اپنا امیدوار بن