آفریدی کیریئر کے خوش کن اختتام کے خواہاں
ایڈیلیڈ ۔ 18 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) شہرہ آفاق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ یادگار کارکردگی دکھا کر کرکٹ سے رخصت ہونا چاہتے ہیں اور دعویٰ کیا کہ اگر انہوں نے جمعہ کو پاکستانی قوم کی توقعات پوری کر دیں تو پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کی فاتح بن کر سامنے آئے گی۔شاہد خان آفریدی ورلڈ کپ کے بعد ونڈے انٹرنیشنل سے ریٹائرمن