حیدرآباد میں ترکی کے قونصلیٹ جنرل کی کارکردگی کا آغاز

حیدرآباد۔/22مارچ، ( آئی این این ) حیدرآباد میں ترکی کا قونصلیٹ جنرل جو جنوبی ہند میں ترکی کا پہلا قونصل خانہ ہے یہاں اتوار سے کارکرد ہوگیا ہے۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے مرکزی وزیر لیبر بنڈارودتاتریہ نے شہر میں ترکی کے قونصلیٹ کو کھولنے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ یہ قونصلیٹ تلنگانہ ، آندھرا پردیش، اڑیسہ، ٹاملناڈو، کرناٹک، کیرالا، گو