نقل نویسی میں ملوث عہدیداروں کے خلاف کارروائی

عادل آباد ۔ 23 ۔ مارچ : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) : نقل نویسی میں ملوث کسی بھی عہدیدار کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا انتباہ ضلع کلکٹر مسٹر ایم جگن موہن نے دیتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست قیام کے بعد پہلی مرتبہ منعقد ہونے والے ایس ایس سی ، امتحانات میں ہر عہدیدار اپنی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریاستی سطح پر ضلع عادل آباد کا نام

پیشہ تدریس کو دیانتداری سے انجام دینے کا مشورہ

بیدر /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بمقام مولانا مودودیؒ ہال نزد ممتاز فنکشن ہال نور خان تعلیم بیدر میں وابستگان آئیٹا کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ پروگرام کا آغاز جناب سید منور حسین رکن مقامی شوری آئیٹا بیدر یونٹ کی تذکیر بالقرآن کے ذریعہ ہوا ۔ آنجناب نے سورہ انفال کی منتخب آیتوں کا درس دیا ۔ جناب عبدالمجید رکن مقامی

ویویندر بلدیہ بودھن کے نئے کمشنر

بودھن /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر دیویندر نے آج کمشنر بلدیہ بودھن کی حیثیت سے انچارج کمشنر بلدیہ مسٹر واس دیو ریڈی سے اپنے عہدے کا جائزہ لے لیا۔ سابقہ کمشنر مسٹر پرساد راؤ ہفتہ کے رو D&HMA کی ہدایت پر ڈپٹی انجینئیر بلدیہ بودھن مسٹر ریڈی کو عہدے کا جائزہ دیکر یہاں سے رخصت ہوگئے تھے ۔ مسٹر دیویندر سنگاریڈی بلدیہ میں منیجر کی حیثیت

تاجرین و صاحب خیر حضرات کیلئے اطلاع

نظام آباد /23 مارچ ( فیاکس ) محمد نعیم الدین سابق خادم الحجاج و خادم اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات کے اطلاع کے مطابق حالیہ گرما بہت شدید ہے۔ اسلام کا بہترین کام کھانا کھلانا ، پانی پلانا فی السبیل اللہ بہتر کام ہے۔ راہگیر ، مسافرین ، بچے پیاسے ہوتے ہیں ۔ اپنے اپنے دکانوں ، مکانوں کے سامنے ٹھنڈے پانی کا تنظیمیں ادارہ ، انجنیں ، کارخانہ ما

ریاستی حکومت کسانوں کے مسائل کی یکسوئی کیلئے سنجیدہ

گمبھی راؤ پیٹ /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ کی حکومت ریاست کے کسانوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ ہے یہ بات زیڈ پی ٹی سی رکن گمبھی راؤ پیٹ ملوگاری نے کہی ۔ وہ آج یہاں گمبھی راؤ پیٹ کے موضع نرمال میں راموجی تالاب کاکتیہ مشن کے تحت مٹی کی نکاسی کیلئے آغاز کردہ ایک تقریب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ۔ اس تقریب کو آر ڈی او بھکشان

مثالی استاد کی زندگی طلبہ کیلئے مشعل راہ

ہنمکنڈہ /23مارچ ( فیاکس ) ہنمکنڈہ منڈل کا قدیم تعلیمی ادارہ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول پٹرول پمپ میں اردو / تلگو میڈیم میں ’’ سلف گورنمنٹ ڈے و اسکول ڈے ‘‘ کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جس میں طالبات ثمرین بیگم ہیڈ ماسٹر اور رخصانہ بیگم ، سپنا ، پروایکا ، فرح دیبہ ، ثریا ، رشیدہ ، ہرمیا ۔ فوزیہ بیگم ، مناسا ، آمینہ بیگم ، یمنانے بحسن و خوبی اسات

مشن کاکتیہ کے تمام تالابوں کی مرمت و ترقی کا منصوبہ

میدک /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی حکومت تلنگانہ کی ہمہ جہتی ترقی کے ساتھ زرعی مقاصد میں ترقی اور زراعت پیشہ افراد کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھنے کی پابند ہے ۔ جس کیلئے حکومت نے اختراعی پروگرام مشن کاکتیہ کا احیاء عمل میں لاتے ہوئے ریاست کو سرسبز شاداب بنانے کیلئے سنجیدہ ہے ۔ مشن کاکتیہ کے تحت ریاست کے تمام تالابوں کی مرمت و ترقی د

امن و ضبط کی برقراری حکومت کی اولین ترجیح

مہادیوپور /23 مارچ ( شیخ نذیرالدین ) تلنگانہ ریاستی حکومت ریاست بھر میں لاء اینڈ آرڈر کو کامیابی کے ساتھ انجام دے رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی نے بروز اتوار ریاستی سرحدی علاقہ مہادیو پور منڈل میں تعمیر کردہ پولیس اسٹیشن کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کیا ۔ وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعہ حیدرآباد سے مہادیوپور موضع

فصلوں کے تحفظ کیلئے ممکنہ اقدامات

نظام آباد :23؍ مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )کسانوں کے فصلوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار وزیر برقی مسٹر جگدیش ریڈی کل یلاریڈی حلقہ کے مختلف مواضعات میں 32/11KV برقی سب اسٹیشن کے سنگ بنیاد کے بعد جلسوں سے مخاطب کرتے ہوئے کیا۔ واضح رہے کہ چیف منسٹر مسٹر چندر شیکھر رائو 12؍ مارچ کے روز یلاریڈی میں مشن کاکتیہ ک

فضول خرچی سے اجتناب کرتے ہوئے کار خیر میں حصہ لیں

ورنگل /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سعدیہ ویلفیر سوسائٹی ورنگل کی جانب سے غریب مستحق مسلم لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب سٹی فنکشن ہال ایل بی نگر ورنگل میں منعقسد ہوئی ۔ اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی محترمہ گونڈو سدھارنی تلگودیشم ایم پی ( راجیہ سبھا ) سرکل انسپکٹر شیر علی نے شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ سعدیہ ویلفیر سوسائٹی قابل مبارک

محبوب نگر میں ایس ایس سی امتحانات کی تیاریاں مکمل

محبوب نگر /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 10 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات جو 25 مارچ تا 11 اپریل منعقد ہو رہے ہیں ۔ اس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ مسٹر راجیش ڈی ای او نے سیاست نیوز کو بتایا کہ ایس ایس سی کے صد فیصد نتائج کیلئے جو محنت کی گئی ہے توقع ہے کہ نتائج بھی ویسے ہی حاصل ہوں گی ۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع کے 50002 طلباء و طالبات شرکت کر

کریم نگر کی ہمہ جہت ترقی کا منصوبہ

کریم نگر /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر کریم نگر کو تمام تر سہولتوں سے لیں کرتے ہوئے ترقی دی جائے گی ۔ سڑکوں کی توسیع شہر کی ہر گلی تک آمد رفت کو ممکن بنانے ایمبولنس کے ذریعہ طبی امداد کو ہر مقام پر ممکن بنانے، فائر انجن خدمات کو بہتر بنانے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کیا جارہا ہے ۔ یہاں مقامی صحافیوں کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام می

کریم نگر کی ہمہ جہت ترقی کا منصوبہ

کریم نگر /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر کریم نگر کو تمام تر سہولتوں سے لیں کرتے ہوئے ترقی دی جائے گی ۔ سڑکوں کی توسیع شہر کی ہر گلی تک آمد رفت کو ممکن بنانے ایمبولنس کے ذریعہ طبی امداد کو ہر مقام پر ممکن بنانے، فائر انجن خدمات کو بہتر بنانے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کیا جارہا ہے ۔ یہاں مقامی صحافیوں کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام می

کریم نگر کی ہمہ جہت ترقی کا منصوبہ

کریم نگر /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر کریم نگر کو تمام تر سہولتوں سے لیں کرتے ہوئے ترقی دی جائے گی ۔ سڑکوں کی توسیع شہر کی ہر گلی تک آمد رفت کو ممکن بنانے ایمبولنس کے ذریعہ طبی امداد کو ہر مقام پر ممکن بنانے، فائر انجن خدمات کو بہتر بنانے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کیا جارہا ہے ۔ یہاں مقامی صحافیوں کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام می

کریم نگر کی ہمہ جہت ترقی کا منصوبہ

کریم نگر /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر کریم نگر کو تمام تر سہولتوں سے لیں کرتے ہوئے ترقی دی جائے گی ۔ سڑکوں کی توسیع شہر کی ہر گلی تک آمد رفت کو ممکن بنانے ایمبولنس کے ذریعہ طبی امداد کو ہر مقام پر ممکن بنانے، فائر انجن خدمات کو بہتر بنانے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کیا جارہا ہے ۔ یہاں مقامی صحافیوں کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام می

بنگلہ دیش میں آتشزنی حملہ ‘ ایک شخص ہلاک

ڈھاکہ۔22مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش میں آتشزنی حملہ سے کم از کم ایک شخص ہلاک اور دیگر 8 شدید زخمی ہوگئے ۔ ایک نامعلوم شخص نے ایک لاری پر پٹرول بم پھینکا تھا ‘ چند گھنٹے قبل ہی اپوزیشن اتحاد نے 72گھنٹے طویل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا ۔ ایک 42سالہ شخص آج ہلاک ہوگیا جب کہ اسے ڈھاکہ میڈیکل کالج ہاسپٹل ‘ ایک اور طبی مرکز سے منتقل کیا ج

یمن کے تیسرے وسیع ترین شہر پر باغیوں کا قبضہ

عدن۔22مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) یمن کی فوج اور صیانتی عہدیداروں نے کہاکہ سابق صدر علی عبداللہ صالح کی حمایت یافتہ باغیوں نے ملک کے تیسرے وسیع ترین شہر تائز اور اس کے ایئرپورٹ پر قبضہ کرلیا ہے ۔ ایک دن قبل باغیوں نے جنہیں حوثی کہا جاتا ہے پریشان حال صدر یمن کی وفادار افواج کے خلاف عام حملہ کا حکم دیا تھا ۔ سابق صدر عبدالرب منصور ہادی نے حا

میوزیم حملہ میں صیانت کی ناکامی کا اعتراف

تیونس۔22مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر تیونس بیجی قائد ایسبسی نے کہا کہ صیانت کی ’’ناکامیوں ‘‘ سے ملک کے قومی میوزیم پر مہلک حملہ میں مدد و سہولت حاصل ہوئی ۔ دولت اسلامیہ نے 70غیر ملکی سیاحوں کو اس حملہ میں ہلاک کردیا ۔ صدر تیونس تیرس واچ ہفتہ وار رسالہ کو انٹرویو دیتے ہوئے جو کل شائع کیا گیا اعتراف کیا کہ صیانت کی ’’ناکامیوں ‘‘ کا وجو

افغانستان میں ہجوم کے زدوکوب سے ہلاک خاتون کی تدفین

کابل۔22مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک افغان خاتون جسے ایک ہجوم نے زدوکوب کرتے ہوئے ہلاک کردیا تھا ‘ آج کابل میں اس کی تدفین عمل میں آئی ۔ خواتین کے حقوق کے کارکنوں نے اُس کا جنازہ اٹھایا ۔ شمالی کابل میں 27سالہ فرخندہ کی تدفین میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ‘ جو چاہتے ہیں کہ افغان شہری صرف ایک نام سے شناخت کئے جائیں ۔ اس خاتون کو چہارشنبہ کی ر

ھند۔چین سرحدی تنازعہ پر آج سے دہلی مذاکرات

بیجنگ/نئی دہلی ۔ 22مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور چین دہلی میں کل سے سرحدی تنازعہ پر 18ویں مرحلے کے مذاکرات کریں گے ۔ پہلے مرحلہ کے مذاکرات وزیراعظم نریندر مودی کے گذشتہ سال برسراقتدار آنے کے بعد منعقد کئے جارہے ہیں ۔ دونوں ممالک توقع ہے کہ خطہ قبضہ کی وضاحت پر توجہ مرکوز کریں گے ۔ خصوصی نمائندہ اور قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوول اپنے