ضامن روزگار اسکیم مزدوروں کا فیصد بڑھانا ضروری

یلاریڈی۔ 24 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی میں ضامن روزگار اسکیم مزدوروں کی تعداد بڑھانے اسکیم اسسٹنٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر مسٹر ہنمنت راؤ نے مشورہ دیا۔ انہوں نے مقامی EGS آفس کی تنقیح کی منڈل کے 23 گرام پنچایتوں میں 107 گروپ کیلئے آنے کو یقینی بنانے کیلئے شعور بیدار کرنا ہوگا۔ آنے والے دوشنبہ سے 3 ہزار مزدور کام پر آنے کے اقدامات کرن

نظام آباد میں آج سے ایس ایس سی امتحانات کا آغاز

نظام آباد۔24 مارچ(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈی ای او نظام آباد مسٹر سرینواس چاری، اسپیشل آفیسر جگدیشور گوڑ نے دسویں جماعت کے امتحانات کے انعقاد پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے متعارف کردہ نئی تعلیمی پالیسی کے تحت نقل نویسی کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ مضامین کے تحت نقل نویسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ضلع نظام ا

بیڑی مزدور خواتین میں وظائف کی تقسیم

آرمور۔ 24 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور منڈل پرکٹ شہر میں حکومت کی جانب سے بیڑی مزدور پینشن کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔ اس موقع پر مقامی سرپنچ وجیا لکشمی نارائنا نے حکومت کی جانب سے منظور کردہ پینشن کی رقم فی کس 1,000 روپئے بیڑی مزدور خواتین میں تقسیم کی۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ انتخابات میں کئے گئے وعدے کے مطابق ٹی آر ایس حک

یادگیر میں سڑک کے تعمیری کاموں کا افتتاح

یادگیر۔ 24 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یادگیر َ ضلع نگران وزیر یادگیر مسٹر بابو رائو چن چنسورنے کہا ہے کہ بیروزگارنوجوانوں کے لئے یادگیر تعلقہ کے سیداپور گاؤں میں ہائی ٹیک ٹیکسٹائل ٹریننگ سنٹر قائم کیا جائے گا۔ اس سنٹر کے قیام کے لئے حکومت سے منظوری بھی مل چکی ہے۔ تعلقہ کے یربول گاؤں میںحیدرآباد کرناٹک علاقائی ترقیاتی بورڈ کے تعاون س

عازمین حج کے کوٹہ میں اضافہ کا مطالبہ

سرپور ٹاؤن۔ 24 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن جماعت اسلامی ہند شاخ صدر محمد منصور احمد نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ علیحدہ ریاست تلنگانہ کے تشکیل کے بعد اس مرتبہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے اور حج سے متعلق فارم کی خانہ پُری اور پاسپورٹ کی اجرائی میں کافی دشواریاں پیش آئی تھی جس کی وجہ سے سینکڑوں افراد حج بیت اللہ کی سعادت اور ح

مدور گرام پنچایت اجلاس سے وارڈ ممبروں کا بائیکاٹ

مدور منڈل۔ 24 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدور مستقر پر گرام پنچایت میں وارڈ ممبروں کے ساتھ ایک اجلاس رکھا گیا۔ اس اجلاس کا وارڈ ممبروں نے بائیکاٹ کیا۔ تفصیلات کے بموجب مدور سرپنچ سی وینکٹیا اس اجلاس کی اطلاع نہ دینے پر مدور سرپنچ کے خلاف وارڈ ممبروں نے اس اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ مدور سرپنچ سی وینکٹیا کے خلاف منڈل پرجا پریشد E.O.P.R.D یشودا ک

مدور میں ایم ایل سی انتخابات کا پرامن انعقاد

مدور منڈل ۔ 23 مارچ (ڈسٹرکٹ نیوز) ایم ایل سی کے انتخابات پرامن طریقہ پر منعقد ہوئے۔ مدور مستقر پر محبوب گنج آر آر ڈسٹرکٹ حیدرآباد ان اسمبلی حلقوں کے لئے ایم ایل سی انتخابات پرامن طریقہ پر عمل میں آئے۔ کسی قسم کی گڑبڑ نہیں ہوئی۔ مدور مستقر میں منڈل کے گریجویٹس کے ووٹ ایم ایل سی انتخابات کیلئے ڈالے گئے۔ مدور منڈل میں 64% ووٹ پولنگ ہوئی۔ م

اظہار ِ تعزیت

میدک۔ 24 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر ٹی ہریش راؤ نے 23 مارچ کو اپنے دورۂ میدک کے موقع پر وائس چیرمین بلدیہ میدک مسٹر راگی اشوک کی قیام گاہ واقع جمی کنٹہ پر ان سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں پرسہ دیا۔ واضح رہے کہ مسٹر اشوک کی والدہ گزشتہ ہفتہ انتقال کرگئی تھیں۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی ایم پدما دیویندر ر

غریب ترکاری فروشوں کی جگہ مختص کی جائے گی

کریم نگر /24 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسجد عدالت سے منسلکہ قدیم ترکاری مارکٹ کے تنازعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے مئیر بلدیہ سردار رویندر سنگھ نے کہا کہ اس تعلق سے اکٹوبر 2011 کو ہائی کورٹ کی جانب سے دئے گئے فیصلے کو صحیح قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے بھی فیصلہ دے دیا ۔ انہو ںنے نمائندہ سیاست کو بتایا کہ جس طرح کہا جارہا ہے کہ ذاتی مفادات سیاسی ا

متاثرین میں ملبوسات کی تقسیم

یلاریڈی /24 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آتشزدگی متاثرین میں مختصر افراد کی جانب سے ملبوسات کی تقسیم منڈل لنگم پیٹ کے علاقہ میں نرسملو ، نارائنا ، آتشزدگی متاثرین میں مقامی ٹی آر ایس قائد ریٹائرڈ STO مسٹر راملو نے ملبوسات تقسیم کئے ۔ حادثاتی طور پر ان دونوں کی جھونپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئے تھے ۔ جس میں ان دو خاندانوں کو انہو ںنے مختلف ملبو

کوبیر میں چیک پوسٹ کا قیام ضروری

کوبیر ( ضلع عادل آباد ) /24 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوبیر منڈل میں چیک پوسٹ ہونا بہت ضروری ہے ۔ چونکہ بھینسہ سے کوبیر کیئے 2 روڈ نکلتی ہے ۔ پہلا گڈانا واگو چونڈی گرام پنچایت سے لیکر کوبیر ہوتے ہوئے سیدھا مہاراشٹرا اور دوسری روڈ نرمل بائی پاس سے پارڈی گرام پنچایت سے لیکر کوبیر سے ہوتے ہوئے سیکدھا مہاراشٹرا کو غیر مجاز طور پر مال کی منت

کوبیر میں چیک پوسٹ کا قیام ضروری

کوبیر ( ضلع عادل آباد ) /24 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوبیر منڈل میں چیک پوسٹ ہونا بہت ضروری ہے ۔ چونکہ بھینسہ سے کوبیر کیئے 2 روڈ نکلتی ہے ۔ پہلا گڈانا واگو چونڈی گرام پنچایت سے لیکر کوبیر ہوتے ہوئے سیدھا مہاراشٹرا اور دوسری روڈ نرمل بائی پاس سے پارڈی گرام پنچایت سے لیکر کوبیر سے ہوتے ہوئے سیکدھا مہاراشٹرا کو غیر مجاز طور پر مال کی منت

انتقال

حبوب نگر ۔ 24 ؍ مارچ (راست) جناب محمد غلام جیلانی ہیڈماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول موتی نگر محبوب نگر ولد جناب محمد عبدالرحمن مرحوم کا بعمر 52 سال 22 ؍ مارچ کو انتقال ہوگیا ۔ انہوں نے گورنمنٹ گرلز جونیئر کالج اور گورنمنٹ پولیس لائن ہائی اسکول میں بھی اپنی تدریسی خدمات انجام دیئے ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد شاہ صاحب گٹہ محبوب نگر میں ادا ک

تعزیتی اجلاس کا انعقاد

کریم نگر /24 مارچ ( فیاکس ) محمدعبدالشرید لطیفی رکن جماعت اسلامی ہند کریم نگر و نائب صدر مسلم سینئیر سٹیزنس ویلفیر آرگنائزیشن کریم نگر کے بموجب مولانا محمد عبدالعزیز صاحب کے سانحہ ارتحال پر تعزیتی اجلاس میں عبدالرشید لطیفی نے کہا کہ مولانا تاسیس جماعت اسلامی ہند سے سرکاری ملازمت چھوڑ کر آخر وقت تک جھٹے ہوئے تھے ۔ اقامت دین کے نصب ال

بسمت میں جلسہ بضمن تعمیر نو جامع مسجد حضرت سید علی اکبر شاہ بخاری

بسمت /24 مارچ ( فیاکس ) بسمت میں جامع مسجد حضرت سید علی اکبر شاہ بخاری حسینی کا افتتاح عمل میں آرہا ہے۔ اس ضمن میں 25 مارچ چہارشنبہ بعد نماز مغرب افتتاحی جلسہ کا انعقاد عمل میں آرہا ہے ۔ جلسہ کا آغاز قاری شیخ غلام مرتضی امام مسجد ہذا کی تلاوت کلام پاک سے ہوگا ۔ اس جلسہ کو مولانا سید کاظم پاشاہ قادری ، سید محمد مدثر شاہ بخاری ، قاری اسد الل

جلیان والا باغ کے شہیدوں کو وزیر اعظم کا خراج عقیدت

امرتسر 23 مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مجاہدین آزادی اور جلیان والا باغ قتل عام کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور پنجاب کے ایک روزہ دورہ کے موقع پر سنہری گردوارہ کا دورہ بھی کیا ۔ یہاں آمد کے فوری بعد مودی ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعہ فیروز پور ضلع میں حسینی والا پہونچے اور یہاں انہوں نے مجاہدین آزادی بھگت سنگھ ‘