سرپور ٹاؤن میں 9کروڑ کی لاگت سے تعمیراتی کاموں کا آغاز

سرپورٹاؤن۔ یکم مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن مستقر میں 28فبروری کو 2بجے دن کستور با گاندھی ہاسٹل کے قریب 4کروڑ 80لاکھ 90ہزار روپئے کی لاگت سے اور چنتا کنٹہ تا بھوپالی پٹنم کو جانے والی سڑک کے تعمیراتی کاموں، 4کروڑ30لاکھ روپئے کے تعمیراتی کاموں کیلئے ڈپٹی چیف منسٹر کڈم سری ہری کے ہاتھوں سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اس موقع پر تلنگانہ ڈپٹی

تلنگانہ ۔ آندھرا ریاستوں کے ٹریبونل جج کا دورہ

مہادیوپور۔ یکم مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے ٹریبونل چیف جج نے آج کالیشورم کا دورہ کیا۔ چیف جج ٹریبونل دیپک کمار پوار نے آج کالیشورم پہنچ کر گوداوری میں ڈبکی لگائی۔ بعد ازاں جج نے وہاں مندر میں خصوصی پوجا کی۔ جج کی آمد پر مندر کے عہدیداروں نے پرناکم بھم کے ساتھ استقبال کیا اور جج کی گلپوشی کی۔

جموں و کشمیر میں پی ڈی پی ۔بی جے پی مخلوط حکومت پر اپوزیشن کی تنقید

نئی دہلی/جموں۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) جموں و کشمیر کی نئی پی ڈی پی ۔بی جے پی مخلوط حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس نے آج کہا کہ چیف منسٹر مفتی محمد سعید کو بی جے پی کے تبدیلی مذہب ایجنڈہ کے بارے میں ’’محتاط‘‘ رہنا چاہیئے ۔جب کہ نیشنل کانفرنس نے اظہار حیرت کیا کہ ‘ کیا بھگوا پارٹی کے وزراء ‘ نظریہ ساز جنہوں نے ریاست کے دستوری موق

پاکستان اور عسکریت پسندوں نے سازگارانتخابی ماحول مہیا کیا

جموں ۔ یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) حلف برداری کے فوری بعد ایک تنازعہ پیدا کرتے ہوئے چیف منسٹر مفتی محمد سعید نے کہاکہ اس کامیابی کا سہرا سرحد پار عوام کے سر ہے ۔ وہ واضح طور پر پاکستان ‘ حُریت کانفرنس اور عسکریت پسند تنظیموں کا حوالہ دے رہے تھے جنہوں نے رائے دہی کیلئے سازگار ماحول فراہم کیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ یہ بات ر