ایس سی زمرہ بندی بل کی منظوری پر زور
کریم نگر ۔ 5 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ایس سی درجہ بندی میں پارلیمنٹ میں منظوری کیلئے تلنگانہ و آندھرا ریاستوں کو کوشش کرنی ہوگی ۔ بصورت دیگر 18 مارچ کو لوک سبھا اجلاس کا گھیراو کیا جائیگا ۔ ایم آر پی کے بانی صدر مندا کرشنا مادیگا نے یہ بات کہی ۔ کریم نگر پریس بھون میں منعقدہ میڈیا کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چندرا بابو ضلع کے د