اوقافی و سرکاری اراضی کے قابضین کو سخت انتباہ

بھونگیر /8 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نلگنڈہ کے مستقر بھونگیر کے کسان نگر میں واقع درگاہ حضرت سید شاہ برہان الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ کی عرس تقاریب میں شرکت کرتے ہوئے تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی محمد محمود علی نے کہا کہ بزرگان دین کی تعلیمات ہمیں یکجہتی، رواداری، عدم تشدد اور امن کا پیغام دیتی ہیں، جن پر عمل کرکے ہم ایک مثالی شہری