کرناٹک و آندھرا پردیش میں روسی ایٹمی ری ایکٹرس
پراجیکٹس کیلئے اراضی دینے سے دونوں ریاستوں کا اتفاق
پراجیکٹس کیلئے اراضی دینے سے دونوں ریاستوں کا اتفاق
بڑے جلوس کے ساتھ گاندھی بھون پہونچنے پر آتشبازی ‘پارٹی کو مضبوط بنانے کا عزم
حیدرآباد۔8 مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں گزشتہ ایک ہفتہ سے تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں آج رات دیر گئے اچانک تیز ہوائیں چلنے لگیں اور بارش ہوئی۔ کئی مقامات پر سائن بورڈس گرنے اور درخت اکھڑنے کی اطلاع ہے۔ سرد ہوائوں کے ساتھ بارش کے بعد شہر میں برقی منقطع ہوگئی۔
حیدرآباد 8 مارچ (سیاست نیوز) سابق ستیم کمپیوٹرس سرویس لمیٹیڈ میں ملٹی کروڑ کے حسابات میں دھوکہ دہی کے کیس میں شدت سے انتظار ہونے والے فیصلہ کا کل اعلان کیا جائے گا ۔ گذشتہ 29 ڈسمبر 2014 کی سماعت کے دوران خصوصی جج بی وی ایل این چکرورتی نے اس کیس کی دستاویزی جلدوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ 9 مارچ کو اپنا فیصلہ سنائیں گے۔
حیدرآباد۔ 8 مارچ (سیاست نیوز) نلہ کنٹہ علاقہ سے مغویہ پانچ سالہ کمسن لڑکی آج کشائی گوڑہ علاقہ میں دستیاب ہوئی۔ بتایا جاتا ہے کہ کے ممتا جسے نلہ کنٹہ میں نامعلوم خاتون نے اغوا کرلیا تھا، جس کے نتیجہ میں پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کرتے ہوئے اغوا کنندہ خاتون کی تلاش شروع کردی تھی۔ اخبارات اور ٹی وی چیانلس میں اغوا کے دوران قید کی گئی سی
٭ ملت مہدویہ کی نامور شخصیت حضرت سید جعفر صادق (صادق میاں) متوطن ہمناآباد موظف اسسٹنٹ سیکریٹری فینانس حکومت آندھرا پردیش، سابق اعزازی سیکریٹری کرسپانڈنٹ فراہ ہائی اسکول، چنچل گوڑہ و صدر کمیٹی مسجد علامہ شمسی چنچل گوڑہ کا 8 مارچ اتوار سہ پہر کو مکان واقع چنچل گوڑہ میں انتقال ہوگیا۔ 9 مارچ بروز پیر بعد نماز مسجد میندرگی اور مسجد علا
اخبارات اور صحافیوں کو سماجی خدمات بھی انجام دینے کا مشورہ، تلنگانہ اُردو جرنلسٹس اسوسی ایشن کے مشاورتی اجلاس سے جناب زاہدعلی خان کا خطاب
محکمہ لیبر و ایمپلائمنٹ کی عالمی یوم خواتین تقریب، بنڈارو دتاتریہ، کے کویتا، پدما دیویندر ریڈی و دیگر کا خطاب
تلنگانہ کے کلچر کو فروغ دینا مقصد، رن کا آغاز قلعہ ورنگل سے ہوگا
فیاپسی کے وفد کی امریکی قونصل جنرل سے ملاقات
حیدرآباد 8 مارچ (سیاست نیوز) دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر سرکاری ملازمتوں کے مسابقتی امتحانات اور مختلف انٹرنس امتحانات ایمسٹ، آئی سیٹ، بی ایڈ انٹرنس اور پالی سٹ کی رہنمائی کے لئے شام 5 بجے تا 7 بجے اپنے نام درج رجسٹریشن کروائیں۔