Month: 2015 مارچ
انگلینڈ ورلڈ کپ سے خارج ، ہند۔ بنگلہ دیش ناک آؤٹ میچ ممکن
اڈیلیڈ ، 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش نے آج انگلینڈ کو 15 رنز کی جیت کے ساتھ کرکٹ ورلڈ کپ سے خارج کردیا جس کے نتیجے میں اُن کا اس میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنلس میں ڈیفنڈنگ چمپینس کے ساتھ ممکنہ مقابلہ مقرر ہوا ہے۔ بیٹنگ کی دعوت پر بنگلہ دیش نے محمود اللہ کی ٹھوس سنچری کے بل بوتے پر 275/7 اسکور کئے اور پھر پُرجوش بولنگ مظاہرہ پیش کرتے ہوئے
اوٹکور میں طلبہ کے خود اختیاری پروگرام کا انعقاد
اوٹکور 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرسہ تحتانیہ اردو میڈیم اوٹکور میں حکومت خود اختیاری پروگرام منایا گیا جس میں 14 طلباء و طالبات نے اساتذہ کی خدمات کو نبھایا ۔ اس کے علاوہ محمد توصیف صدر مدرس‘ محمد سہیل ایم ای او ‘ محمد عرفان پی ٹی کے فارئض انجام دیئے ‘رقیہ بیگم اور محمد شریف کو بہتر کردار پر انعامات دیئے گئے ۔ بعدازاں ایک تعلیمی ک
حکومت کی مزدور دشمن پالیسی کے خلاف جدوجہد
بودھن 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بودھن میں منعقدہ
شنکر پلی میں عالمی یوم خواتین کا انعقاد
شنکر پلی 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عالمی یوم خواتین کے موقع پر چیوڑلہ اسمبلی حلقہ کے شنکر پلی منڈل کے مختلف مقامات پر خواتین کے فلاح و بہبود پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ اس موقع پر کتہ پلی و پودا ٹور سرپنچس شوبھا سدھاکر ریڈی ‘ بلارم بچما نے کہا کہ حکومت خواتین کو ترقی کے مدیان میں دیکھنا چاہتی ہے ۔ انہوں نے حکومت کی جانب سے خواتین
خانگی تعلیمی اداروں پر تنقید مسترد نریندر ریڈی
کریم نگر 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری جونری کالج لکچررس اسو سی ایشن کے ریاستی صدر مدھو سدھن ریڈی کے بیان کو وی نریندر ریڈی نے سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ بات سچ نہیں ہے کہ سیاست میں خانگی جونیر کالجس میں معیاری تعلیم نہیں ہوتی ۔ یہاں پر یس کانفرنس سے خطاب کریت ہوئے انہوں نے کہا کہ مدوھ سدھن ریڈی آندھرا کا رپوریٹ کالجس
مدن پلی میں حضرت سیدانی بی ماں کا عرس شریف
مدن پلی 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہر مدن پلی میں آستانہ حضرت قادر اولیاء مدنی میں حضرت سیدانی بی ماں 383 واں عرس شریف منایا جارہا ہے ۔11 مارچ کو صندل بعد نماز مغرب متولی مکاندار سید ہاشم صاحب کے مکان سے نکل کر برا مکان استانہ حضرت قاد شاہ اولیاء پہنچے گا اور حضرت خواجہ سید شاہ بابا یوسف اللہ محمد محمد الحسینی القادری سہروردھی کے ہاتھو
گوپال پیٹ میں جدید پائپ لائن کی تنصیب
یلاریڈی 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے گوپال پیٹ علاقہ میں مقامی سرپنچ مسٹر وٹھل ریڈی نے جددید پینے کے پانی کی پائپ لائن کا کام آغاز کیا ۔ پینے کے پانی کی قدیم پائپ لائن آئے دن خستہ حال ہونے سے خارج ہورہی تھی جس پر تیرھویں معاشی سنگم فنڈ سے جدید پائپ لائن ڈالی جارہی ہے ۔ تقریبا 400 میٹر پائپ لائن ڈالی گئی جس کیلئے ایک ل
ہریتا پروگرام پر صد فیصد عمل آوری کا مشورہ
یلاریڈی 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر اعلی مسٹر کے سی آر نے تلنگانہ کی ہریتا پروگرام کے ذریعہ سر سبز و شاداب بنانے کیلئے عہدیدار و عوامی نمائندوں سے بھر پور تعاون کرنے کی خواہش کی تھی جس کو صد فیصد پورا کرنے کے عزم کا ضلع ضامن روزگار اسکیم پی ڈی مسٹر وینکٹیشورلو نے اظہار کیا ۔ انہو ںنے منڈل تاڑوائی پر عوامی نمائندوں اور عہدی
تمام خواتین مزدوروں کیلئے وظائف کا مطالبہ
تانڈور 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تانڈر میں عالمی یوم خواتین منایا گیا مجسمہ گاندھی کی گل پوشی کے بعد سکریٹری تلنگانہ مہیلا سمکھیا محترمہ وجئے لکشمی پنڈت ایڈوکیٹ نے خاتون گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں تمام شعبہ حیات میں مردوں کے مساوی حقوق ملنے تک جدوجہد کرنا ہے شہر تانڈور میں خاتون بیڑی مزدوروں اور خاتون اسٹون لیبروں کیلئے وظائف
حسن اخلاق کے ذریعہ دعوت دین پر زور
محبوب نگر 9 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسجد محمدی آمنہ مسدوس نگر محبوب نگر میں ایس ایس ایس کے زیر اہتمام ’’ملی اتحاد وغیرہ مسلمین میں دعوت دین‘‘ کے عنوان سے خطاب کریت ہوئے مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم جامعہ نظامیہ حیدرآباد نے کہا کہ ملی اتحاد اور عیر مسلمانوں میں دعوت دین کا کام کرنے والوں کو چاہئے کہ جماعتی وابستی سے اونچا ہوک