Month: 2015 مارچ
گ800 گرام سونے کے ساتھ ایک شخص گرفتار
شمس آباد /9 مارچ ( سیاست نیوز ) راجیو گاندھی اینٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد کسٹمس عہدیداروں نے ایک شخص کو گرفتار کرکے 800 گرام سونا برآمد کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب آج صبح ایک مسافر دبئی سے شمس آباد ایرپورٹ پہونچا جہاں اس کی تلاشی لینے پر اس کے لگیج سے 800 گرام سونا برآمد ہوا جس پر اسے حراست میں لیکر پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔
تلنگانہ میں گورنر کا خطبہ ٹی آر ایس کا پمفلٹ
کانگریس سے سنہرے تلنگانہ کی تشکیل ، کونسل میں قائد اپوزیشن ڈی سرینواس کی تقریر
تلگو دیشم کے ارکان کی معطلی میں جانبدارانہ موقف کا الزام مسترد
بی جے پی کے اعتراضات پر وزیر امور مقننہ ہریش راؤ کا جواب
پنچایت راج سیول انجینئرس کی سینیاریٹی لسٹ کی خامیوں کو دور کرنے کا مطالبہ
دو دہوں سے ترقیاں مسدود ، تلنگانہ اسٹیٹ پنچایت راج سیول انجینئرس فورم کی پریس کانفرنس
اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب محمدﷺ کو مختار ِکل بناکر مبعوث فرمایا
کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی انٹرنیشنل اصلاح امت کانفرنس سے علامہ پیر محمد ثاقب بن اقبال شامی (لندن)کا خطاب
اے پی اسمبلی میں وائی ایس آر کانگریس کی تحریک التواء نوٹس مسترد
حکومت پر کسانوں کے مسائل پر فراری اختیار کرنے کا الزام ، وائی ایس جگن قائد اپوزیشن کی برہمی
عابد علی خاں آئی ہاسپٹل پر مرد و خواتین کا حجامہ کیمپ
ماہر حجامہ ڈاکٹر محمد عبدالمجیب اور ڈاکٹر یسریٰ فاطمہ تشخیص و علاج کریں گے
اسمبلی و کونسل میں اقلیتی امور کے سوالات پر چیف منسٹر خود جوابات دیں گے !
اجلاس کے آغاز سے قبل قلمدان کی عدم تبدیلی ، چیف منسٹر آفس کا اسٹاف جوابات کی تیاری میں مصروف
پائلٹ سلویٰ فاطمہ کو 30 لاکھ کی امداد کا تیقن
کانگریس رکن قانون ساز کونسل محمد فاروق حسین کی نمائندگی پر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا مثبت ردعمل
کٹر سیاسی حریفوں کی ایک دوسرے کی تائید
تلگو دیشم کے حق میں وائی ایس آر سی پی ، کانگریس اور سی پی آئی کی حمایت
اردو اور انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں میں اسلامی تعلیمات کو عام کرنے پر زور
آئی پی ایس انٹرنیشنل اسکول کی سالانہ تقریب ، ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی کا خطاب
تجربہ کار ڈرائیورس کو پولیس کی گاڑیاں چلانے کا موقع
سائبرآباد ہوم گارڈ آرگنائزیشن میں ڈرائیورس کی خدمات کیلئے درخواستوں کی طلبی