جامعہ نظامیہ میں آڈیٹوریم کی تعمیر کا تیقن
بودھن /11 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی بودھن محمد شکیل عامر نے سیاست نیوز بودھن سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ حیدرآباد کے قدیم تعلیمی ادارہ جامعہ نظامیہ کا ایک وفد چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کرتے ہوئے اس قدیم درسگاہ کے مسائل سے چیف منسٹر کو واقف کروایا ۔ اس موقع پر موجود رکن اسمبلی بودھن شکیل عامر نے جام