حدیث شریف
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مسلمان کو بُرا کہنا اور گالی دینا گناہ ہے اور مسلمان کو قتل کرنا کفر ہے‘‘۔ (مسلم شریف)
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مسلمان کو بُرا کہنا اور گالی دینا گناہ ہے اور مسلمان کو قتل کرنا کفر ہے‘‘۔ (مسلم شریف)
حضرت حارث بن وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اچھے اخلاق بہترین چیز ہے اور بداخلاق آدمی جنت میں داخل نہ ہوگا‘‘۔ (مشکوۃ شریف)
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مجھے تم لوگوں میں سب سے زیادہ پسند وہ شخص ہے، جس کے اخلاق اچھے ہیں‘‘۔ (بخاری شریف)
کاماریڈی :11؍ مارچ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر رائو 12 مارچ کے روز ضلع نظام آباد کے یلاریڈی حلقہ کے سداشیو نگر کا دورہ کررہے ہیں۔ چیف منسٹر کل صبح 10 بجے ذریعہ ہیلی کاپٹر حیدرآباد سے روانہ ہوں گے اور 10:30 بجے صبح سداشیو نگر پہنچیں گے اور مشن کاکتیہ کے کاموں کا افتتاح انجام دیں گے۔ چیف منسٹر کی آمد کی اطلاع کے ساتھ ہ
نلگنڈہ۔/11مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نلگنڈہ میں ہوئے بھیانک سڑک حادثہ میں تین افراد برسرموقع ہلاک ہوگئے اور 6افراد شدید زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے بموجب حیدرآباد کے حبشی گوڑہ تارناکہ سے تعلق رکھنے والے 9افراد انووا کار میں قریبی رشتہ دار کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے ضلع میدک کے بچنا پیٹ جارہے تھے کہ ضلع نلگنڈہ کے آلیر کے مضافات میں
کریم نگر ۔ /11 مارچ ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کریم نگر جیوتی نگر سورنا میورا چٹ فنڈ پرائیویٹ لمیٹیڈ میں 30ارکان کو ادا کی جانے والی 2کروڑ سے زائد رقم انہیں ادا نہ کرتے ہوئے ذاتی استعمال میں لاکر دھوکہ دینے والے گوگیلا لکشما چاری اور اس کی اہلیہ گوگیلا کروناکر کو کریم نگر ٹو ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرکے ریمانڈ کردیا۔ سی آئی کے ہری پرساد نے یہ ا
نارائن پیٹ۔/11مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کمشنر بلدیہ نارائن پیٹ مسٹر سمیا نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ نارائن پیٹ ٹاؤن کے بلدی حدود میں واقع جائیدادوں کے ٹیکس بقایہ جات کی وصولی کیلئے دفتر کے بیشتر عملہ کو متحرک کیا گیا ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ نارائن پیٹ بلدیہ کو نارائن پیٹ ٹاؤن میں جائیداد ٹیکس بقایا جات ایک
سرسلہ۔/11مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) خاندانی جھگڑوں سے تنگ آکر دلبرداشتہ ترپتی نامی 31سالہ میکانک ساکن سرسلہ سنجیوا نگر جو مقروض ہوگیا تھا جس کی وجہ سے روزانہ گھر میں جھگڑا ہوا کرتا تھا اس دوران اس نے نشہ کی حالت میں اپنے جسم پر پٹرول ڈال کر آگ لگالی اور 70فیصد جھلس گیا۔ تشویشناک حالت میں اسے دواخانہ میں شریک کیا گیا لیکن دوران علاج فوت
گلبرگہ : 11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) خواجہ بندہ نواز ٹیچنگ اینڈ جنرل ہاسپٹل ،گلبرگہ کے زیر اہتمام خواجہ نگری ، بلاک ڈی اسٹیشن روڈ ،گلبرگہ میں امراض گردہ کے عالمی یوم کی مناسبت سے 12مارچ تا 18مارچ2015امراض گردہ کی مفت جانچ کا کیامپ منعقدہوگا۔ یہ کیمپ روزانہ صبح 11بجے سے دوپہر ایک بجے منعقد ہوگا۔ ذیابطیس ۔ ہائی بلڈ پریشر، بار بار پیشاب کا ا
ہوبارٹ، 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکا کے اسٹار بیٹسمن کمار سنگاکارا نے لگاتار چوتھی سنچری بنا کر پاکستان کے ظہیر عباس اور سعید انور سے لگاتار سنچریاں بنانے کا ورلڈ ریکارڈ چھین لیا ہے۔ سنگاکارا نے آج ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف آخری لیگ میچ میں 124 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اس ٹورنمنٹ میں لگاتار چوتھی سنچری بنا کر عالمی اعزاز ا
آکلینڈ ۔ 11 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) مہیندر سنگھ دھونی کو رواں آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 ء میں ابھی تک اپنی کپتانی کیلئے کافی داد و تحسین وصول ہوئی ہے لیکن خود اُن کا احساس ہے کہ اُن کے بولروں کی پرفارمنس ہی ہے جس نے ٹیم کو مستحکم موقف دلایا ہے ۔ آئرلینڈ کے خلاف اسپنرس نے 30 اوورس ڈالے ، جس کے بارے میں دھونی سے مابعد میچ میڈیا کانفرنس میں پوچھا
ویلنگٹن ۔ 11 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقہ کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے پول بی میں دوسرا مقام حاصل کرنے اور سری لنکا کے خلاف کوارٹر فائنل میچ مقرر کرلینے کا زرین موقع حاصل ہورہا ہے جیسا کہ انھیں کل یہاں متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) سے کھیلنا ہے ۔ جنوبی افریقہ نے پانچ میچوں میں سے اب تک 3جیتے ہیں ۔ اے بی ڈی ویلیرز زیرقیادت پروٹیز کیلئے ل
ایڈیلیڈ ۔ 11 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) رواں ورلڈ کپ کے بعد مصباح الحق اور شاہد آفریدی نے ونڈے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کررکھا ہے اس پس منظر میں ٹیم کے سینیئر کھلاڑی یونس خان کپتانی کی پیشکش کو اب ٹھکرانے کے موڈ میں نہیں ہیں کیونکہ اُن کے خیال میں ماضی میں وہ کپتانی چھوڑنے کی غلطی متعدد بار کرچکے ہیں۔’’میں نے زندگی میں بہ
ممبئی ، 11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کے بیٹسمن کرون نائر کے ٹاملناڈو کے خلاف ریکارڈ 328 رنز کسی رانجی ٹروفی فائنل میں اب تک کا عظیم ترین اسکور ہے، جس نے 68 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا، جسے گُل محمد نے وڈوڈرا میں ہولکر کے خلاف بروڈہ کیلئے 319 رنز کے ساتھ درج کرایا تھا۔ نائر کی ریکارڈ اننگز نے عملاً اس میچ میں چوتھے روز ٹاملناڈو کی مقابلے میں واپ
سری لنکا نے اسکاٹ لینڈ کو 148 رنز سے ہرایا
کہتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک امیر آدمی اپنے ساتھیوں اور نوکروں چاکروں کے ساتھ کشتی میں بیٹھا دریا کی سیر کررہا تھا۔ شیخ سعدیؒ بھی ساتھ تھے۔ موسم ہوا، اچھا تھا۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔ کشتی میں بیٹھے ہوئے سب لوگ بہت خوش تھے مگر امیر کے ایک نوکر نے ان سب کی خوشی کا ناس کررکھا تھا۔