’یہ بھی ہے ایک معجزہ ان کا ، جس نے دیکھا ہوگیا ان کا ‘
بیدر۔12؍مارچ۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔جامعہ روضۃ البنات بیدر شاخ جامعہ نظامیہ کے زیر اہتمام بضمن صد سالہ عرس عارف با اللہ شیخ طریقت رہبر شریعت شیخ الاسلام حضرت علامہ مولانا حافظ امام محمد انوار اللہ فاروقی فضیلت جنگ ؒبانی جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے موقع پرمغل گارڈن فنکشن ہال بید رمیں کل ہند نعتیہ و منقبتی مشاعرہ کا کامیاب انعقاد عمل می