حضرت حافظ محمد انوار اﷲ فاروقی رحمۃ اﷲ علیہ
اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایسی عقل اور خوبیا ں عطا فرمائی تھیں جو آپ کے اس امتیاز کا باعث ہوئیں ۔ دوسرے یہ کہ آپ تصفیہ مقدمات میں نہایت غور و خوض سے کام لیتے ۔ پوری مثل خود معائنہ فرماتے ۔ جو نتیجہ اخذ کرتے اسی پر فیصلہ فرماتے تھے۔اس معاملہ میں کبھی آپ نے کسی کی سفارش قبول نہیں فرمائی۔ ایک مرتبہ آپ کے ایک دیرینہ مخلص دوست نے جو آپ کی