کمسنی کی شادی روک دی گئی

یلاریڈی۔/14 فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے جلال پور علاقہ میں کم عمر لڑکی کی شادی کو ICAS عہدیداروں نے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع سے تعلق رکھنے والی نابالغ لڑکی کی اس علاقہ کے ایک لڑکے کے ساتھ شادی کرنے کیلئے دونوں خاندانوں نے فیصلہ کیا۔ اس طرح ایک اور شادی کی تیاری کی جارہی تھی کہ اس تعلق سے 1098 نمبر پر فون کال آی

شادی

یلاریڈی۔/14فبروری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد عزیز الرحمن کی دختر کی شادی جناب صالح بن علی الجیدی کے فرزند جناب عبداللہ خطیب بن صالح( ایم کام ، بی ایڈ) گورنمنٹ اسکول اسسٹنٹ ایڑ پلی منڈل تعلقہ بودھن کے ساتھ بعد نماز مغرب مسجد عثمانیہ یلاریڈی 13فبروری بروز جمعہ انجام پائی۔ صدر قاضی یلاریڈی جناب محمد افضل حسنین نے عقد کی کارروائی مک

دسویں جماعت کے بہتر نتائج کیلئے خصوصی توجہ

کریم نگر 14 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ہیڈ ماسٹرس و اساتذہ دسویں جماعت کے بہتر نتائج کیلئے کوشش کریں ضلع کلکٹر نیتو پرساد نے جمعہ کو ریونیو گارڈنس میں دسویں جماعت کے امتحانات سے متعلق اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے ان کی مدت کا اظہار کیا ۔ کلکٹر نے کہا کہ طلباء کے تابناک مستقبل کیلئے معیاری تعلیم فراہم کرنے کا مشورہ دیا ۔ طلباء کو چھٹویں ج

قوم و ملت کیلئے ادارہ سیاست کی گراں قدر خدمات

کوڑنگل 14 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)نوین آدرش کانوینٹ ہائی اسکول کوڑنگل میں ادارہ روزنامہ سیاست کی جانب سے شائع کردہ تعلیمی مواد پر مشتمل کتاب ایس ایس سی کوئسچن بنک 2015 کی مختلف اسکولوں سے وابستہ ایس ایس سی اردو میڈیم و انگلش میڈیم طلباء میں مفت تقسیم عمل میں آ:ی ۔ اس ضمن میں دو بے دن مذکورہ کتاب کی رسم اجرائی تقریب کا کامیاب انعقاد ع

تلنگانہ کو مثالی اور خوشحال بنانے کیلئے ہر ممکنہ جدوجہد

آصف آباد 14 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آصف آباد ضلع عادل آباد میں ٹی آر ایس پارٹی کی ممتاز قائد اور ضلع نظام آباد کی ایم پی کے کویتا کا آصف آباد کے ایم ایل اے و پارلیمانی سکریٹری محترمہ کوا لکشمی اور عادل آباد کے مشرق ضلعی پارٹی صدر‘جناب پرانم ستیش و دیگر پارٹی قائدین و ارکان نے زبردست خیر مقدم کیا اور فارسم چیک پوسٹ سے ریالی کا اہتمام

شیر شاہ علی‘متولی درگاہ حضرت کمال شاہ بیابانی برطرف

نظام آباد:14؍ فرور ی (محمد جاوید علی)ریاستی وقف بورڈ نے متو لی درگاہ حضرت کمال شاہ بیا بانیؒ واقع کنٹیشور شیر علی شاہ کو متولی کی حیثیت سے برخواست کرتے ہوئے احکامات جاری کئے۔ درگاہ، عاشور خانہ سرائے ، مسجد، قبرستان و دیگر جائیدادوں کو وقف بورڈ کی تحویل میں لیتے ہوئے اس کی دیکھ بھال انسپکٹر و اڈیٹر وقف نظام آباد کو ہدایت دی۔جس پر آ

اولیاء کی تعلیمات پر عمل کرنے کی تلقین

کریم نگر 14 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)اس روئے زمین پر سب سے زیادہ مقرب بندے انبیاء ہوتے ہیں‘نبیوں میں سب سے مقرب ہمارے نبی محمدؐ ہیں ۔ اللہ اپنے بندوں میں سے اعلی صفاف نبیوں کو عطا فرماتے ہیں ۔ خوبیوں اور کمالات کا پیکر بے مثال ہیں نبی کریم ؐ حسن و جمال ‘ ۔۔۔۔ و کمال ‘احسان ہر اعتبار سے نبیؐ کی ذات محبت و عقیدت کا مرکز ہے ۔ نبیوں کے بع

شرعی پنچایتوں کا قیام وقت کا اہم تقاضہ

نلگنڈہ 14 فبروری (فیاکس) قرآن مجید رب ذوالجلال کا وہ کلام مقدس ہے جو کائنات انسانی کیلئے جہاں ابدی بشارتیں دلازوال نعمتیں و راحتیں لے کر آیا ہیں انسانی زنگی کے مختلف نشیب و فراز میں کامل و مکمل رہنمائی کا مکمل رہنمائی کا اولین و آخریں دستور حیات بھی ہے ۔ اسی لئے ہر دور میں علماء کرام نے جس طرح قرآن کریم کی تعلیم و تعظیم پر توجہ مرکوز ک

جناب زاہد علی خان کی خدمات قابل تقلید

کلوا کرتی 14 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلوا کرتی گرلز ہائی اسکول میں رکن اسمبلی ڈاکٹر چلاومشی چندر ریڈی کے ہاتھوں دسویں جماعت میں زیر تعلیم 40 طالبات کو امتحانات میں سہولت کیلئے گذشتہ کئی سالوں سے تقسیم کی جارہی سیاست کوئسچن بنک طالبات کے درمیان تقسیم کیا اور طالبات سے کہا کہ خوب محنت سے تعلیم حاصل کریں اور ایک ٹارگٹ بنا کر اس کیلئ

زرعی شعبہ کی ترقی کیلئے متعدد اسکیمیں روشناس

مد ہول /14 فروری ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) ریاست تلنگانہ میں شعبہ زراعت کو ترقی سے ہمکنار کر نے کیلئے حکو مت متعدد اسکیمات متعارف کرواتے ہوئے زراعت میں استعمال ہو نے والی اشیاء کو ریاعت پر فراہم کر رہی ہے اس بات کااظہار جناب محمد ابرھیم حنیف اگریکلچر آفیسر مدہول نے ایک صحافتی بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ آج کسانوں کو حکو مت ہر طرح کی مدد

آج ادونی میں 19 واں جشن غوث الوریٰ

حیدرآباد ۔ 14 فبروری ۔ ( راست ) شیخ رفیق خلیفۂ خاص حضرت صوفی عبدالقادر باشاہ کی اطلاع کے بموجب 19 واں سالانہ جشن غوث الوریٰ و 9 واں طرحی منقبتی مشاعرہ زیرسرپرستی الحاج ڈاکٹر صوفی عبدالقادر باشاہ قادری چشتی شاذلی ادونی قبلہ 15 فبروری 25 ربیع الثانی بروز اتوار بمقام خانقاہ قادریہ قادری چمن ایمگنور روڈ ادونی عظیم الشان پیمانے پر مقرر ہے

پارلیمنٹ کی کارروائی روک دینے کانگریس کا منصوبہ

وجئے واڑہ 13 فبروری ( پی ٹی آئی ) اے پی قانون ساز کونسل میںقائد اپوزیشن سی رامچندریا نے آج کہا کہ جب تک وزیر اعظم آندھرا پردیش تنظیم جدید بل پر مکمل عمل آوری کا اعلان نہیں کردیتے کانگریس پارٹی پارلیمنٹ کی کارروائی روکنے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر آندھرا پردیش مرکز پر دباؤ ڈالنے میں ناکام رہے ہیں۔

تلنگانہ اسٹیٹ کونسل آف سائینس و ٹکنالوجی کی عاملہ کی تشکیل

حیدرآباد 13 فبروری ( آئی این این ) ریاستی حکومت نے تلنگانہ اسٹیٹ کونسل آف سائینس و ٹکنالوجی کی ریاستی کونسل ایگزیکیٹیو کونسل کی تشکیل عمل میں لائی ہے ۔ اس سلسلہ میں آج احکام جاری کردئے گئے ۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اس کونسل کے صدر ہونگے جبکہ وزیر جنگلات نائب صدر ہونگے ۔چیف سکریٹری اور دوسرے ارکان ہونگے ۔

انتقال

حیدرآباد۔/13فبروری، ( راست ) جناب محمد ریاست علی ولد جناب شیر علی مرحوم کا 12فبروری بروز جمعرات انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد ماما رمضانی چھاونی میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین سلطان دائرہ سعیدآباد میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9246175180 ، 9883724798 پر ربط کریں۔

چیف منسٹر تلنگانہ کی روزمرہ سرگرمیوں میں واستو کا دخل

حیدرآباد۔/13فبروری، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ واستو پر کچھ زیادہ ہی یقین رکھتے ہیں جس کا اظہار ان کی روز مرہ سرگرمیوں سے ہورہا ہے۔ چیف منسٹر نے سکریٹریٹ کا واستو ٹھیک نہ ہونے کا عذر پیش کرتے ہوئے اسے ایرا گڈہ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتیں احتجاج کررہی ہیں۔ واستو پرچیف منسٹر کے ایقان کا ان