جنوبی افریقہ کے ہاتھوں زمبابوے کو شکست ، ملر اور ڈومینی کا عمدہ مظاہرہ

ہملٹن ۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہملٹن میں کھیلے گئے کرکٹ ولڈ کپ کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے زمباوے کو اپنے دئے گئے ہدف سے کافی پہلے یعنی62 رنز سے شکست دے دیا۔میچ میں جے پی ڈومینی اور ڈیوڈ ملر سنچری بنانے میں کامیاب رہے۔ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں زمباوے نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔حالانکہ زمباوے کے بولروںنے صرف 83رنز پر

کامیاب ایشیائی بیٹسمینوں کی فہرست میں مصباح الحق سرفہرست

اسلام آباد۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور سینئر بیٹسمین مصباح الحق گزشتہ چار پانچ برسوں کے دوران برصغیر سے باہر ون ڈے میچوں میں ایشیا کے کامیاب ترین بیٹسمین ہیں ہندوستانکے ویرات کوہلی کا دوسرا نمبر ہے مصباح الحق کو سست بیٹنگ کی وجہ سے شائقین کرکٹ زیادہ پسند نہیں کرتے لیکن انہوں نے حالیہ سالوں میں عمدہ بیٹنگ کی ب

امیتابھ کی کامنٹری کی سب نے ستائش کی

ممبئی۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) سوپر اسٹار امیتابھ بچن نے آج ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایڈیلیڈ میں چل رہے عالمی کپ کرکٹ میچ میں کامنٹری انجام دی۔ ولڈکپ میں امیتابھ نے راہل دراوڈ، شعیب اختر، ارون لال اور کپل دیو کے ساتھ کامنٹری کی۔ انہوں نے کامنٹری کے دوران کرکٹ سے وابستہ اپنی کئی یادوں کا اشتراک کیا۔ انہوں نے کہا کہ کس طرح وہ،

ہند۔ پاک میچ دیکھنے کیلئے امریکہ میں بڑے اسکرین کا اہتمام

واشنگٹن۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام)کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان آج ایڈیلیڈ کے میدان میں ٹکرائے تو میچ کے حوالے سے دنیا بھر میں مقیم پاکستانی پرجوش نظر آئے۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں پاکستانیوں نے میچ دیکھنے کیلئے اہتمام کیا پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرکٹ میچ نے سب لوگوں کو گویا دیوانہ کر دیا۔ امریکہ کی تمام بڑی ریاس

اگر ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے:مصباح الحق

ایڈیلیڈ۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام)مصباح الحق نے ٹاس ہارنے کے بعد کہا ہے کہ اگر ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے۔ عمراکمل آج کے میچ میں وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری نبھائی، جبکہ یونس خان اوراحمدشہزاد نے اننگزکاآغازکیا۔ پانچویں بولرکی وجہ سے فرازاحمد آج ٹیم میں شامل نہیں۔ مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم میں صہیب مقصود،احمدشہزاداور

ہند۔ پاک کرکٹ میچ کی وجہ شہر کی سڑکیں سنسان

حیدرآباد۔ 15 فروری (سیاست نیوز) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنمنٹ کے آغاز کیساتھ ہی ہند۔ پاک کے میچ نے دونوں ممالک کے عوام میں جہاں جوش و خروش پیدا کردیا ، وہیں آج اتوار کے ہونے والے اس دلچسپ میچ کی وجہ دونوں شہر حیدرآباد کی تقریباً سب ہی سڑکیں سنسان تھیں۔ ٹریفک بہت کم دیکھی گئی۔ عوام صبح 9 بجے سے شروع ہونے والے اس میچ کیلئے صبح ہی سے تیاریاں کئے۔ آ

ابھیشیک بچن ، این بی اے سلیبریٹی کامپٹیشن میں کھیلنے والے پہلے ہندوستانی

نیویارک۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن گذشتہ روز این بی اے آل اسٹار باسکٹ بال میچ میں کھیلنے والے پلے ہندوستانی بن گئے، لیکن لٹل لیگ بیس بال کے پچر مونے ڈیوس کی شاندار کارکردگی سے یہاں میڈسن اسکوائر گارڈن میں ان کی سابق کی ٹیم کو مغرب کے ہاتھوں51-59سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لیگ کے خیرسگالی سفیر ابھیشیک میچ کے دور

ورلڈ کپ کے پہلے ہی دن امپائروں کی غلطی

ملبورن ۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام)آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کے پہلے میچ میں ہی امپائرنگ کا ایک بلنڈر سامنے آگیا ہے جس پر آئی سی سی نے غلطی کا اعتراف کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ کے دوران جیمز ٹیلر کو دئیے جانے والے ری ویو میں جیمز اینڈرسن کو رن آوٹ قرار دیا گیا تھا جبکہ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق ایک فیصلہ ہون

ایڈیلیڈ اوول: تا حد نظر … نیلاسمندر

ایڈیلیڈ۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) عالمی کپ کے دوران ہند پاک میچ دیکھنے کے لئے اتوار کو اتنی تعداد میں ہندوستانی کرکٹ شائقین امڈ آئے کہ ایڈیلیڈ اوول ’’نیلا سمندر‘‘ سا نظر آنے لگا تھا۔قریب 53500 کی گنجا ئش رکھنے والے اسٹیڈیم میں ہندوستانی شائقین کرکٹ کی تعداد 30000 کے قریب تھی۔ ان کے سامنے پاکستانی پرستار نظر ہی نہیں آ رہے تھے۔ سر ڈونل

کرکٹ کیلئے اسکولی سطح سے طلبہ کو نیٹ پریکٹس سے ترقی کی راہیں ہموار

حیدرآباد۔ 15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ دوسرے کھیلوں سے مختلف ہے۔ اس میں کھلاڑی کی فزکس اور فٹنس کے ساتھ ساتھ کھیل کا وقت ، دنیا کے کسی بھی کھیل سے سب سے زیادہ ہے۔ فٹبال میچ دیڑھ گھنٹے تا دو گھنٹے میں ختم ہوجاتا ہے۔ دوسرے کھیل کیلئے بھی وقت مقرر ہے۔ کرکٹ میں ٹسٹ میچ پانچ دن کھیلا جاتا ہے۔ ونڈے ٹورنمنٹ دن بھر چلتا ہے۔ ایک کھلاڑی کو جہاں

آئی پی ایل 8 کیلئے کھلاڑیوں کی آج نیلامی

بنگلور۔ 15 فروری (سیاست ڈاٹ کام)آئی پی ایل 8 کیلئے کل ہونے والی کھلاڑیوں کی نیلامی میں یوراج سنگھ اور ہاشم آملہ پر سب کی توجہ مرکوز ہے۔ گزشتہ سال سب سے بڑے کھلاڑی یوراج سنگھ کو 14 کروڑ روپئے میں خریدا گیا تھا۔ اس مرتبہ بھی ان کے نیلامی میں سب سے مہنگے کھلاڑی کے طور پر ابھرنے کا امکان

متفرق اشتہارات

کیرالا کی D.B.Tone شوگر کی حیرت انگیز دوا
100 فیصد کامیاب اور شرطیہ علاج ، 10 یوم میں شوگر اور BP کم، گردوں کی بے قاعدگی، Nurogical آنکھ اور گیاس، قلب، جگر کی حفاظت اور مردانہ کمزوری سے نجات نیند کیلئے مفید۔
8142516700/9440574572
__________________________________________________________________
Amsay Builders
Wanted Land for Development within City without Litigation. 7097908930,
7207879161,8019604457

کرایہ پر حاصل کیجئے

FOR RENT
4 BHK Independent Portions, Semi Furnished Spacious For Rent on I / II Floor at Yousuf Takry. Tolichowki. 9885091139 / 23562353
__________________________________________________________________
FOR RENT FOR COMFORTABLE & ECONOMICAL STAY
We offer new A/c Flats (2 Bed Room & 3 Bed Room) with 24 hours Water & Electric Power, Parking Nearby all type Restaurant on daily & Monthly Basis Suitable Specially for NRI’s
KINDA PLAZA LODGE
Salarjung Colony, Second Entrance, Tolichowki, Hyd.
Tel:23516221,23516220
Cell:8886288755, Fax:23516222

برائے فروخت

Building on Sale
12 years old 5000sft in G+3 Floor in 206 Sq.Yds, Near Main Road, Moosarabagh, Malakpet, Clear Title, G-Floor 1200 sft Hall, Ist Floor 3BR, II Floor Two 2 BR, III Floor Four 1BR Portions, 2 taps, 1 Borewell, Rental Value Rs. 40000/- pm. Exepecting Rs. 1.6 Crore for Sale.
9000779933
__________________________________________________________________
مکان برائے فروخت
سنتوش نگر کالونی، عقب الیکٹرسٹی آفس، 154گز ، RCC کارنر مکان فروخت شدنی ہے۔ خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔

ضرورت رشتہ

ارجنٹ ضرورت رشتہ لڑکا
سنی مسلم نہایت خوبرو، ویری فیر، ہینڈسم، عمر 28 سال، قد 5′-10″ ، B.Com (incomplete) ، UAE کی LLC کمپنی میں برسر روزگار کیلئے خوبصورت، ویری فیر، Slim ، عمر 20 تا 23 سال، صوم و صلوٰۃ کی پابند، قد 5′-3″ ، 5′-4″ ، انٹر یا گریجویٹ، شریف خاندان کی لڑکی سے فوری رشتہ مطلوب ہے۔ لین دین کی شرط نہیں۔ ایجنٹ حضرات زحمت نہ کریں۔
9985463922,9848094620

مبہم قوانین مقدمات کے التوا کی وجہ : وزیر اعظم

ممبئی 14 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ مبہم قوانین جو مختلف توضیحات پیش کرتے ہیں وہ عدالتوں میں مقدمات کے التوا کی اصل وجہ ہیں۔ وزیر اعظم نے ایڈوکیٹس اسوسی ایشن آف ویسٹرن انڈیا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں مقدمات کے التوا میں رہنے کی اصل وجہ وہ قوانین ہیں جو 10,10 توضیحات پیش کرتے ہیں۔ ا

ارکان اسمبلی کو راشٹرپتی بھون لیجانا ٹھیک نہیں : گورنر بہار

متھورا 14 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) گورنر بہار مسٹر کیسری ناتھ ترپاٹھی نے آج کہا کہ ارکان اسمبلی کو راشٹرپتی بھون لیجانا بے سود عمل تھا اور یہ اچھا نہیں ہے ۔ واضح رہے کہ چند دن قبل سابق چیف منسٹر بہار و جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار نے 130 ارکان اسمبلی کے ساتھ راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ سے ملاقات کی تھی ۔ گورنر نے کہا کہ اکثریت ایوان اسمبلی م