کالا پتھر میں برادر نسبتی نے بہنوئی کا قتل کردیا

حیدرآباد۔15ڈسمبر ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ کالاپتھر بشارت نگر میں آج شام سنسنی خیز واردات میں برادرنسبتی نے بہنوئی کا قتل کردیا ۔ تفصیلات کے بموجب 30سالہ محمد علی ساکن سنجے گاندھی نگر فلک نما نے جو ڈرائیور ہے 6ماہ قبل رفیعہ سلطانہ سے تیسری شادی کی تھی ‘ لیکن اس رشتہ سے لڑکی کے والدین و دیگر رشتہ دار ناراض تھے ۔شادی کے چند دن بعد

انتقال

حیدرآباد /15 فروری (راست) مزاح نگار جناب مجتبی حسین کے بموجب عالمی شہرت یافتہ شاعر حضرت کلیم عاجز کا بعمر 90 سال ہزاری باغ (بہار) میں 14 فروری بروز ہفتہ انتقال ہو گیا۔ وہ کسی کام کے سلسلے میں گئے ہوئے تھے۔ جناب کلیم عاجز منفرد لب و لہجہ کے شاعر تھے اور میر تقی میر کی روایت کو بڑی خوبیوں کے ساتھ آگے بڑھایا تھا۔ وہ اردو کے بہترین استاد تھے ا

شیخ الاسلا م انوار اللہ فاروقی ؒ مذہبی ‘تعلیمی ‘اصلاحی سرگرمیوں کے نقیب اورتاریخ ساز شخصیت

حیدرآباد۔ 15فروری (پریس نوٹ) جناب محمد محمود علی ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ نے شیخ الاسلام حضرت حافظ محمد انواراللہ فاروقی ؒبانی جامعہ نظامیہ کی شخصیت کو بھر پور خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام نے جو علمی کارنامے اور مذہبی خدمات انجام دیں آج بھی عالم اسلام اس سے استفادہ کررہا ہے۔ فضیلت جنگ حضرت انواراللہ فاروقی ؒ کے عرس

’بہار میں سیاسی بحران کیلئے بی جے پی ذمہ دار‘

پٹنہ۔15فبروری( سیاست ڈاٹ کام ) بہار کے متحارب چیف منسٹر جتن رام مانجھی کو اسمبلی میں خط اعتماد حاصل کرنے کیلئے مقررہ تاریخ 20 فبروری سے قبل جنتادل(یو) اور اس کی حلیف جماعتوں نے باہمی اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ریاست میں موجود سیاسی عدم استحکام و بحران کیلئے بی جے پی اور ریاستی گورنر کو مورد الزام ٹہرایا۔ جے ڈی ( یو) بہار یونٹ

جھونپڑیوں کے انہدام کے خلاف کجریوال کے گھر پر احتجاجی مظاہرہ

غازی آباد۔15 فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال کے کوشنبی میں واقع گھر پر آج عوام کے ایک گروپ نے مظاہرہ کرتے ہوئے شادار میں گذشتہ روز چند جھونپڑیوں کے انہدام پر احتجاج کیا ۔ شاہ دار کے گھگی پہلوان علاقہ کے قریب چھوٹا نگر میں کل ٹھیک اُس وقت 8 جھونپڑیاں منہدم کردی گئی ہیں جب اروند کجریوال رام لیلا میدان پر نئے چیف