پی ڈیویڈ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری
عادل آباد 16 فبروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عادل آباد ٹی آر ایس پارٹی سینئر قائد مسٹر محمد وقار الدین ایڈوکیٹ نے مسٹر پدیلی ڈیوڈ کو عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملنے پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے ضلع عادل آباد کے ایڈوکیٹس میں پی ایچ ڈی ڈگری کے حصول کو پہلا موقع قرار دیا ۔ مستقر عادل آباد کے آر کے کالونی کے متوطن مسٹر پد